جی میں حاضر ہوا ہوں ۔ کیسے ہیں سب دوست احباب ؟
مقدس لائبریرین ستمبر 21، 2011 #224 السلام علیکم مغل بھیا یہاں سب اچھے ہیں آئی تھنک آپ کی گڑیا اب کیسی ہے
ابن سعید خادم ستمبر 21، 2011 #225 اوہو، یعنی کہ اپنے مغل بھیا۔ ہم نے دو دفعہ آنکھیں مل کر کنفرم کر لیا۔
ناعمہ عزیز لائبریرین ستمبر 21، 2011 #227 شمشاد نے کہا: یہ سر درد کسی دن تمہاری جان لیکر چھوڑے گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انشا اللہ
مقدس لائبریرین ستمبر 21، 2011 #228 ناعمہ عزیز نے کہا: انشا اللہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اللہ نہ کرے ناعمہ ایسے نہیں کہتے ناں
ابن سعید خادم ستمبر 21، 2011 #229 مقدس نے کہا: آپ ابھی بھی نیند میں ہیں کیا بھیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نیند میں تو نہیں ہے گڑیا رانی۔ بس مغل بھیا کو دیکھ کر ذرا شبہہ ہوا کہ کہیں ہم خواب تو نہیں دیکھ رہے۔
مقدس نے کہا: آپ ابھی بھی نیند میں ہیں کیا بھیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نیند میں تو نہیں ہے گڑیا رانی۔ بس مغل بھیا کو دیکھ کر ذرا شبہہ ہوا کہ کہیں ہم خواب تو نہیں دیکھ رہے۔
مقدس لائبریرین ستمبر 21، 2011 #231 ناعمہ آفس میں آلاؤ نہیں ہے یہ آپشن رات کو جب گھر جاتی ہوں تب ہوتی ہوں ناں
مقدس لائبریرین ستمبر 21، 2011 #234 ہاں جی ۔۔ سوری لنچ کے لیے چلی گئی تھی اب تو بہت بہتر ہے الحمدللہ بس کھانسی ختم نہیں ہو رہی ابھی تک
مقدس لائبریرین ستمبر 21، 2011 #236 ایسی کڑوی چیزیں نہیں بھیجیں ناں کوئی آئسکریم یا چاکلیٹ کیک بھیجیں شاید ٹھیک ہو جائے
ابن سعید خادم ستمبر 21، 2011 #237 پگلی کہیں کی، سعالین کڑوی ہوتی ہے ایسا کس نے کہا آپ سے؟ یعنی آپ نے اس کی ایک بھی گولی چوسنے کی زحمت نہیں کی۔ چاکلیٹ کے لئے تو آپ کو علیحدہ سے رابطہ کرنا ہوگا ورنہ شمشاد بھائی معمول کے مطابق نصف سے زیادہ کے ساتھ ناانصافی فرما جائیں گے۔
پگلی کہیں کی، سعالین کڑوی ہوتی ہے ایسا کس نے کہا آپ سے؟ یعنی آپ نے اس کی ایک بھی گولی چوسنے کی زحمت نہیں کی۔ چاکلیٹ کے لئے تو آپ کو علیحدہ سے رابطہ کرنا ہوگا ورنہ شمشاد بھائی معمول کے مطابق نصف سے زیادہ کے ساتھ ناانصافی فرما جائیں گے۔
مقدس لائبریرین ستمبر 21، 2011 #238 میڈیسن مجھے سب کی سب کڑوی لگتی ہیں بھیا ہی ہی ہی ہی آپ کھلا دیں ناں ابھی شمشاد بھیا ابھی یہاں نہیں ہیں ناں
میڈیسن مجھے سب کی سب کڑوی لگتی ہیں بھیا ہی ہی ہی ہی آپ کھلا دیں ناں ابھی شمشاد بھیا ابھی یہاں نہیں ہیں ناں
ابن سعید خادم ستمبر 21، 2011 #239 چلیں پھر براؤنی ہاٹ فج سے کام چلائیں، کوئی یخ بستہ چیز کھلا کر بٹیا کی جان تھوڑی نہ نکالنی ہے۔