تھوڑا کہاں لالہ اتنا پانی پیا تھا:)
ابن سعید خادم ستمبر 20، 2011 #182 پگلی، ہم نے تھوڑا پانی پینے کا مشورہ نہیں دیا۔ ہم نے کہا کہ تھوڑا تھوڑا کر کے پانی پئیں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 20، 2011 #184 ناعمہ عزیز نے کہا: افففففففف ہچکی لگی تھی چاول کھاتے ہوئے اور اب سر میں درد ہو رہی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ سر درد کسی دن تمہاری جان لیکر چھوڑے گا۔
ناعمہ عزیز نے کہا: افففففففف ہچکی لگی تھی چاول کھاتے ہوئے اور اب سر میں درد ہو رہی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ سر درد کسی دن تمہاری جان لیکر چھوڑے گا۔
ابن سعید خادم ستمبر 20، 2011 #186 وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں مقدس بٹیا؟ بابا کیسے ہیں؟ کیا آپ گھر پہونچ گئیں؟
مقدس لائبریرین ستمبر 20، 2011 #187 میں ٹھیک ہوں بھیا۔۔ بابا بھی ٹھیک ہیں کچھ۔۔ نہیں آبھی آفس میں ہی ہوں آج سارا دن ایک میٹنگ میں گزرا۔۔ بس ابھی فری ہوئی ہوں۔۔
میں ٹھیک ہوں بھیا۔۔ بابا بھی ٹھیک ہیں کچھ۔۔ نہیں آبھی آفس میں ہی ہوں آج سارا دن ایک میٹنگ میں گزرا۔۔ بس ابھی فری ہوئی ہوں۔۔
ابن سعید خادم ستمبر 20، 2011 #198 آج افطار کے بعد کیا کیا کھایا؟ ویسے آپ کے روزے تو شاید کل ہی ختم ہو گئے تھے ناں؟
عائشہ عزیز لائبریرین ستمبر 20، 2011 #199 اوہ اچھا ! افطار میں تو پانی کے علاوہ چپس کھائی اور تھوڑے سے چاول ، اور آج آخری روزہ تھا بھیا