اب تو بہتر ہوں بھیا بہت زیادہ
بس کھانسی کا مسئلہ ہے۔۔ کبھی کبھی اسٹارٹ ہوتی ہے تو بس رکتی ہی نہیں۔ ایستھما کی وجہ سے مشکل ہو جاتی ہے اور اب تو سردیاں بھی آگئی ہیں ناں
شمشاد بھائی ہمیں ڈر ہے کہ ہم اس کے بارے میں کچھ بتا دیں تو ہم خود ہی اس کے شکار نہ بن جائیں۔ اس لئے بہتر ہوگا کہ آپ ننھی پری سے ہی پوچھیں، جو کہ اس جادو کی موجد ہیں۔