مقدس
لائبریرین
جی نہیں بلکہ ہم کلاس میں ہوں گے تب بھی آن لائن رہیں گے ان شاء اللہ۔
یہ ٹھیک ہے پھر۔۔
آپ کیسے ہیں بھیا
جی نہیں بلکہ ہم کلاس میں ہوں گے تب بھی آن لائن رہیں گے ان شاء اللہ۔
میں نے دو دفعہ کچھ لکھا تھا، پر وہ سب غائب ہو گیا ہے
الحمد للہ ہم بخیر ہیں بٹیا رانی، آپ کیسی ہیں؟ اور درویش بھائی کو کیا مسئلہ درپیش ہے؟
اس میں کیا ہلکا ہے مجھے تو ہیوی ناشتہ ہی لگتا ہےتو آپ اس میں سے ہلکا والا ناشتہ کر لیں ناں۔
جی بھیا
میں نے آج ایک سموسہ کھایا بھیا
السلام علیکم
شام بخیر
مقدس بٹیا آپ ایسی چیزیں ہی کھائیں گی جن سے آپ کے گلے کو نقصان پہونچے۔
پپو بھائی ناشتہ ہلکا ہے یا بھاری اس کی مقدار تو ناشتہ کرنے والے پر بھی منحصر ہے۔
بھیا سموسہ سے کیا ہوتا ہے
اُف اللہ اتنا زیادہ کھانا، یعنی کہ پورا سموسہ کھا لیا۔
اب کیا ہو گا؟ اس کے بعد ہاضمے والی کوئی دوائی بھی کھائی تھی کہ نہیں؟
سموسہ تیل میں تلا ہوا ہو گا جو کہ بیمار گلے کے لیے بہت نقصان دہ ہے۔
تیل اور مصالحہ، بعض حالات میں کھٹائی بھی۔