ہم لوگ تو ناشتہ کرکے اپنے اپنے کام آ چکے ہیں یعنی آپ آرام کی تیاری کر رہے ہیں اور ہم آرام کر چکے ہیںپپو بھائی، الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ ابھی تھوڑی دیر قبل ہی لیب سے لوٹے ہیں اور اب رات کے ڈیڑھ بج رہے ہیں جب ہم ڈنر کے لئے دانت تیز کر رہے ہیں۔
اگر یہ ہلکا ہے تو پھر بھاری کسے کہتے ہیںچلیں پھر ایسا کرتے ہیں کہ آپ کے لئے ہلکے پھلکے ناشتے کا انتظام کیئے دیتے ہیں۔
وعلیکم السلام بھیا
آپ کیسے ہیں
کون سے پیغامات غائب ہوئے ہیں بھیا
یہاں محفل میں بھی بھوت آگئے ہیں شاید
شرارت سے چیزیں غائب کر دیتے ہیں