ناعمہ عزیز
لائبریرین
میں ٹھیک ہوں آپ سناؤ؟؟؟وعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ
میں ٹھیک ہوں آپ سناؤ؟؟؟وعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ
مقدس کو چاہیے کہ ایسی چیزیں کھانے کے لیے گلے کو بائی پاس کرنے کے لیے کوئی پائپ لگوا لے۔
میں ٹھیک ہوں آپ سناؤ؟؟؟
بھیا کبھی کبھی کھانے سے کچھ نہیں ہوتا ہو گا ناں
بالکل نہیں ہوتا لیکن تب جب گلا ٹھیک ہو۔
چلو آئندہ جب سموسہ کھانے کا پروگرام ہو تو مجھے بھی بتانا۔
جی بٹیا کبھی کبھار کھانے میں کوئی حرج نہیں۔ خاص کر گھر پر بنا ہو تو استعمال شدہ مصالحوں اور تیل کی کوالٹی اور مقدار پر کنٹرول رہتا ہے۔ ورنہ احتیاط بہتر ہے۔
السلام علیکم !