الحمدللہ اپیا اچھی ہوں آپ کیسی ہیں ؟ کافی دیر بعد آپ سے بات ہورہی ہے ۔
الحمدللہ ، فٹ فاٹ، جی عید کے بعد ايك بار بات ہوئی تھی ۔ ناعمہ کہاں ہیں؟ آپ دونوں اکٹھی لاگ ان نہیں ہوتیں کبھی بھی؟
ثبوت کے ساتھ ان شاء اللہ بتاؤں گی ۔وعلیکم السلام اپیا میں تو اچھی ہوں ، آپ کیسی ہیں ؟
اور کون اردو محفل کی برائی کرتا ہے ؟؟؟
ویسے عائشہ ایک بات میں نے نوٹ کی ہے" تھوک کر چاٹنا" بعض لوگوں کی فطرت میں شامل ہوتا ہے۔ آپ کا کیا خیال ہے ۔۔؟وعلیکم السلام اپیا میں تو اچھی ہوں ، آپ کیسی ہیں ؟
اور کون اردو محفل کی برائی کرتا ہے ؟؟؟
ویسے کمال ہے اردو محفل کی برائی کرنے والے یہاں نظر آتے ہیں کبھی وقت ملا تو سکرین شاٹ لگاؤ گی ۔
ویسے عائشہ ایک بات میں نے نوٹ کی ہے" تھوک کر چاٹنا" بعض لوگوں کی فطرت میں شامل ہوتا ہے۔ آپ کا کیا خیال ہے ۔۔؟