کون ہے جو محفل میں آیا -53

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
کچھ خبر ہے کہ ناعمہ بٹیا اور عائشہ بٹیا کیوں غائب ہیں آج کل؟ کیا ان کا کمپیوٹر تو پریشان نہیں کر رہا؟
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کیوں موڈ کیوں خراب ہے، آج چائے نہیں ملی کیا؟

شمشاد بھائی ، یہ ہماری قوم جو ہے ناں سچ میں لاتوں کے بھوت والی ہے سیدھے طریقے سے بات سمجھ نہیں آتی دوسروں کو۔ آرام اور نرمی سے کہی گئی بات سے نہیں سمجھتے لوگ ۔ شاید بدتمیزی سے سمجھائی جائے تو سمجھ میں آئے گی بات !
 
شمشاد

اللہ خیر کرے۔ اتنا شدید بیان۔ کہیں اے پی سی میں تو نہیں چلی گئی تھیں۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اللہ خیر کرے۔ اتنا شدید بیان۔ کہیں اے پی سی میں تو نہیں چلی گئی تھیں۔

نہیں شمشاد بھائی ، یہ بات بالکل سچ ہے کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے ۔ اور کچھ لوگ واقعی لاتوں کے بھوت ہوتے ہیں سو بہتر ہے کہ انہیں اسی زبان میں سمجھایا جائے جو انہیں سمجھ آتی ہے، نرمی کرنے سے انہیں سمجھ نہیں آتی ۔
 
mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم
آج تو بہت اداسی ہو گئ ہے، اللہ خیرکے اور مقدس کے والد کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top