کون ہے جو محفل میں آیا -53

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
پپو بھائی یہاں بھی الحمد للہ خیریت ہے۔ اور اب ہم سنجیدگی کے ساتھ سو جانے کے بارے میں غور کر رہے ہیں۔ :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام۔

پپو بھائی کیسے مزاج ہیں۔
شمشاد بھائی شاید مقدس کے بابا کی سرجری اگلے ماہ ہونی ہے۔ پندہ سولہ اکتوبر کے آس پاس کی کوئی تاریخ ہے شاید۔
ناعمہ بٹیا کیسی ہیں؟

میں ٹھیک ہوں لالہ :)
آپ سنائیں؟؟؟
 
پپو بھائی یہاں تو رات کے پونے تین بج رہے ہیں۔

ناعمہ بٹیا، جب تک بھیا کی پیاری پیاری پریاں بخیر ہیں تب تک بھیا بھی بخیر ہی ہوں گے، ان شاء اللہ۔ :)
 
پھر یہ ہوگا کہ بھیا آپ کی ناک چٹکی میں دبا کر تب تک ہلاتے رہیں گے جب تک آپ بخیر ہونے کا اقرار نہ کر لیں۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
یہ ناعمہ پھر خالی ہاتھ آ گئی۔

اور کچھ نہیں تو میری طرح محفل کے لیے کچھ پھول ہی لے آتی۔

flowers-02.jpg
 
سوچتی ہوں گی کہ بازار سے خرید کر پھول کیا لائیں، کیوں نہ پہلے پھولوں کا گملہ رکھ لیں گھر پر اور پھر چند ماہ بعد تازہ تازہ پھول محفل کی نذر۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
سوچتی ہوں گی کہ بازار سے خرید کر پھول کیا لائیں، کیوں نہ پہلے پھولوں کا گملہ رکھ لیں گھر پر اور پھر چند ماہ بعد تازہ تازہ پھول محفل کی نذر۔ :)

سعود بھائی یہ اتنی محنت کرنے والی نہیں، ہاں پڑوس کے گملے سے پھول ضرور توڑ لائے گی۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
سوچتی ہوں گی کہ بازار سے خرید کر پھول کیا لائیں، کیوں نہ پہلے پھولوں کا گملہ رکھ لیں گھر پر اور پھر چند ماہ بعد تازہ تازہ پھول محفل کی نذر۔ :)

ہی ہی ہی میں نے تو امی کو بہت کہا ہے کہ لا دیں انکا ٹائم ہی نہیں لگتا لالہ :)
 
مقدس

لائبریرین
السلام علیکم

شمشاد بھیا آپ کے لیے اور ناعمہ آپ کے لیے چائے

images

سعود بھیا کے آپ کے لیے ایپل جوس

images
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top