ابن سعید
خادم
ہی ہی ہی میں نے تو امی کو بہت کہا ہے کہ لا دیں انکا ٹائم ہی نہیں لگتا لالہ
یہ ہوئی ناں بات۔ چلیں امی سے کہہ دیں کہ اس بار تو بھیا نے بھی کہا ہے گملا لانے کو۔ پھر وہ ضرور لے آئیں گی ان شاء اللہ۔
ہی ہی ہی میں نے تو امی کو بہت کہا ہے کہ لا دیں انکا ٹائم ہی نہیں لگتا لالہ
السلام علیکم
شمشاد بھیا آپ کے لیے اور ناعمہ آپ کے لیے چائے
سعود بھیا کے آپ کے لیے ایپل جوس
و علیکم السلام مقدس
اس کا مطلب ہے کہ تم دفتر پہنچ چکی ہو۔
وعلیکم السلام بٹیا رانی۔
اب اگر کوئی آپ کے سویٹ ہونے پر شبہہ کرے تو ہمیں بتائیے گا۔ چلیں بھیا کی جانب سے یہ چاکلیٹ کیک، آئس کریم اس لئے نہیں کیوں کہ ابھی ابھی گلا ٹھیک ہوا ہے۔
اور گلے کا کیا حال ہے؟
چائے پینا چھوڑ دو، بالکل ٹھیک ہو جائے گا۔
کیوں تنگ کرتے ہیں شمشاد بھائی ہماری بٹیا رانی کو۔ ایسی حالت میں تو چائے مفید ہوتی ہے۔ ویسے بھی ایسے سرد خطے میں آباد ہیں وہ کہ بغیر کسی گرم مشروب کے گزارا مشکل ہو۔
کیوں تنگ کرتے ہیں شمشاد بھائی ہماری بٹیا رانی کو۔ ایسی حالت میں تو چائے مفید ہوتی ہے۔ ویسے بھی ایسے سرد خطے میں آباد ہیں وہ کہ بغیر کسی گرم مشروب کے گزارا مشکل ہو۔
تو سعود بھائی میں نے کب منع کیا ہے۔ گرم مشروب ہی پینا ہے تو دودھ گرم کر کے پیئیں۔ چائے کوفی تو لڑکیوں کو ویسے بھی نہیں پینی چاہیے کہ ان سے رنگ کالا ہو جاتا ہے۔ ہاں 40، 45 سال سے زیادہ عمر والیوں کے لیے ٹھیک ہے۔

خبردار جو کھانا چھوڑنے یا کم کرنے کی بات کی تو۔
ویسے بٹیا رانی تھوڑی سی سانولی ہوکر اور بھی اچھی لگیں گی۔ آپ نے شاید ان کی شادی والی تصویر نہیں دیکھی۔ (خیر ہم نے بھی نہیں دیکھی ہے۔)
اس میں سے اتنی سی تو میں لے لیتا ہوں، ویسے بھی مقدس کا گلا ابھی پوری طرح ٹھیک نہیں ہوا۔
بھیا اب تو شادی ہو گئی ہے ناں
اب کیا فرق کالی ہو جاؤں تو۔۔ اور دودھ مجھ سے نہیں پیا جاتا
کوئی بات نہیں پگلی، تصویریں کوئی اتنا معنی نہیں رکھتیں۔ آپ تو ویسے بھی کئی محفلیں کے دلوں میں بستی ہیں ننھی سی پری کی طرح۔
کسی چھوٹے بچے کااُڑاؤ اور اس سے پینے کی کوشش کرو۔ پھر آہستہ آہستہ اچھالگنے لگے گا۔ کو شش تو کرو۔