کون ہے جو محفل میں آیا -53

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
وعليكم السلام سعود بھيا ، آپ خيريت سے ہيں؟
ناعمہ كہاں گئیں؟ كيا بجلی چلی گئی ؟
مقدس ان شاء الله ، ڈیڑھ دو گھنٹے بعد ميں اونلائن آؤں گی دوبارہ ۔ تب تك في امان اللہ ۔
 

مقدس

لائبریرین
وعليكم السلام سعود بھيا ، آپ خيريت سے ہيں؟
ناعمہ كہاں گئیں؟ كيا بجلی چلی گئی ؟
مقدس ان شاء الله ، ڈیڑھ دو گھنٹے بعد ميں اونلائن آؤں گی دوبارہ ۔ تب تك في امان اللہ ۔

جی آئی ول ٹرائی ٹو کم آن لائن ان شاءاللہ
 
خبر یہ ہے کہ مقدس بٹیا کو ڈرائیونگ اچھی نہیں لگتی ورنہ شاید یہ کام خود کر لیتیں۔

اب ہم آفس جا رہے ہیں۔
 
وعليكم السلام سعود بھيا ، آپ خيريت سے ہيں؟
ناعمہ كہاں گئیں؟ كيا بجلی چلی گئی ؟
مقدس ان شاء الله ، ڈیڑھ دو گھنٹے بعد ميں اونلائن آؤں گی دوبارہ ۔ تب تك في امان اللہ ۔

الحمد للہ ہم بخیر ہیں اور آپ کی دعاؤں کے زیر سایہ ہے۔
 
وعلیکم السلام۔ بھئی ہماری پیاری سی گڑیا جیسی بٹیا رانی آ گئیں۔ اور آج اچھی بات یہ ہے کہ یہ شاید کل کی طرح بھوکی نہیں آئی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top