سب کو مس کیا بھیا۔۔
عائشہ عزیز لائبریرین اکتوبر 4، 2011 #786 میں نے خود نہیں کھایا ابھی آپ کے لیے کیا لاتی۔(سعود بھیا آپ مت پڑھیئے گا پلیز)
عائشہ عزیز لائبریرین اکتوبر 4، 2011 #788 آپ کو ہر بات پہلے سے معلوم ہوجاتی ہے اس لیے آئندہ آپ کو کوئی بات نہیں بتایا کرنی بھیا۔
عائشہ عزیز لائبریرین اکتوبر 4، 2011 #790 ٹھیک ہے پھر آپ پہلے سے یہ ظاہر نہ کیا کریں کہ آپ کو معلوم ہے ۔ بھیا میری پیاری بھتیجی اور بھابھی جان کیسی ہیں ؟
ٹھیک ہے پھر آپ پہلے سے یہ ظاہر نہ کیا کریں کہ آپ کو معلوم ہے ۔ بھیا میری پیاری بھتیجی اور بھابھی جان کیسی ہیں ؟
ابن سعید خادم اکتوبر 4، 2011 #791 جی بٹیا رانی اب خیال رکھیں گے۔ آپ کی بھتیجی اور ان کی والدہ بخیر ہیں۔ آپ کو سلام اور پیار بھیجا ہے۔
عائشہ عزیز لائبریرین اکتوبر 4، 2011 #792 بہت شکریہ ان کا ۔وعلیکم وعلیھم السلام (صحیح لکھا ناں بھیا ؟)
شمشاد لائبریرین اکتوبر 5، 2011 #797 ناعمہ عزیز نے کہا: السلام علیکم سب کو اور صبح بخیر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ و علیکم السلام اور صبح النور اب اپنا اوتار بدل لو، بہت دن ہو گئے ہیں۔
ناعمہ عزیز نے کہا: السلام علیکم سب کو اور صبح بخیر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ و علیکم السلام اور صبح النور اب اپنا اوتار بدل لو، بہت دن ہو گئے ہیں۔