السلام علیکم
جی شمشادبھائی، میں بھی حاضر ہوں
آج کل گھر شفٹ کررہا ہوں، وقت نہیں مل رہا ہے اور گھر پہ انٹرینٹ بحال ہونے میں وقت لگے گا
اللہ سے دعا ہے کہ وہ مقدس کو صبر عطا فرمائے اور ان کے والد کو غریق فرمائے آمین
بہت دنوں کے بعد آخر کار ہم آ ہی گئے کہ محفل کی رونق تو ہم سے ہی ہے
اور آتے ہی ہمارا السلام علیکم سب کو
نا نا یہ مت سوچا جائے کہ ہم جان بوجھ کر غیر حاضر تھے بس ہمارے کمپیوٹر نے وفا نا کی ہم سے۔۔
بہت دنوں کے بعد آخر کار ہم آ ہی گئے کہ محفل کی رونق تو ہم سے ہی ہے
اور آتے ہی ہمارا السلام علیکم سب کو
نا نا یہ مت سوچا جائے کہ ہم جان بوجھ کر غیر حاضر تھے بس ہمارے کمپیوٹر نے وفا نا کی ہم سے۔۔
مقدس اپیا کے باباجان کے بارے میں جان کر بہت دکھ ہوا، مجھے یہ تو معلوم نہیں کہ حوصلہ کیسے دیتے ہیں ۔بس اتنا کہنا چاہتی ہوں کہ اپیا میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔