اب سونے جارہی ہوں بھیا ۔اللہ حافظ
شمشاد لائبریرین ستمبر 27، 2011 #623 درویش بھائی اور وجی بھائی بھی ادھر نہیں آتے۔ میم نون تو ویسے ہی بیگم کو پیارے ہو چکے ہیں۔ خرم ابھی واپس نہیں آیا۔
درویش بھائی اور وجی بھائی بھی ادھر نہیں آتے۔ میم نون تو ویسے ہی بیگم کو پیارے ہو چکے ہیں۔ خرم ابھی واپس نہیں آیا۔
عثمان محفلین ستمبر 28، 2011 #625 ہممم۔۔۔ دھاگے کے حالات کافی مخدوش معلوم ہورہے ہیں۔ ہم نے سوچا کہ چلو جب تک دوسرے نہیں آتے ہم ہی ہیلو ہائے کرتے جائیں۔
ہممم۔۔۔ دھاگے کے حالات کافی مخدوش معلوم ہورہے ہیں۔ ہم نے سوچا کہ چلو جب تک دوسرے نہیں آتے ہم ہی ہیلو ہائے کرتے جائیں۔
عثمان محفلین ستمبر 28، 2011 #627 بس میں نے سوچا کہ اب مبتدی کے رتبہ سے آگے بڑھنے کے لئے کچھ بھاگ دوڑ کرنا چاہیے۔ سال سے اوپر ہوگیا ہے اب تک مبتدی چکر میں ہی پھنسا پڑا ہوں۔
بس میں نے سوچا کہ اب مبتدی کے رتبہ سے آگے بڑھنے کے لئے کچھ بھاگ دوڑ کرنا چاہیے۔ سال سے اوپر ہوگیا ہے اب تک مبتدی چکر میں ہی پھنسا پڑا ہوں۔
عثمان محفلین ستمبر 28، 2011 #629 ٹیگ میں کیا تبدیلی متوقع ہے ؟ کیا مبتدی کے پیغامات کم کررہے ہیں یا کچھ اور ؟
ناعمہ عزیز لائبریرین ستمبر 28، 2011 #631 السلام علیکم سب کو، مقدس سس کی والد صاحب کی صحت کے لئے بہت سی دعائیں۔
میم نون محفلین ستمبر 28، 2011 #633 السلامُ علیکم، ایک مختصر سی غیر حاضری کے بعد دوبارہ سے حاضری قبول کی جائے
شمشاد لائبریرین ستمبر 28، 2011 #634 و علیکم السلام اگر یہ مختصر سی غیر حاضری تھی تو طویل والی کیسی ہو گی؟