پھر آپ بھی اس معمول کو اپنائیں نہ گڑیا رانی۔
عائشہ کے سردرد کا کیا حال ہے؟
میرا دوسرا سمسٹر چل رہا ہے عائشہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا میں بھی اس دھاگے میں دخل انداز ہوسکتی ہوں؟
ہمارا تو پہلا سیمیسٹر چل رہا ہے۔
جی رات کو جلدی سونے سے ٹھیک ہوگیا تھا ۔
اوہ ہمارے خدا، آج تو محفل گل بار ہو رہی ہے۔
اس کا مطلب نیند کی کمی کی وجہ سے سردرد تھا۔ تو نیند پوری لیا کرو ناں۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
ضرور شامل ہوں اور باقاعدگی سے اس دھاگے میں حاضری بھی دیں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید ۔۔
الحمدللہ الشكر للہ ، بخيريت وعافيت ، چائے بنانے چلی گئی تھی ۔ اب تك تو نہيں كيا ۔وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں الحمدللہ ٹھیک ہوں اپیا آپ کیسی ہیں ؟ ڈنر کر لیا آپ نے ؟
یعنی آپ ابھی ہم سے پیچھے ہیں بھیا
پھر آپ یہ تو نہیں کہیں گے کہ ایک تو یہ لڑکیا ں سوتی بہت ہیں ؟
اوہ ہمارے خدا، آج تو محفل گل بار ہو رہی ہے۔
خیر مقدمی کلمات کا شکریہ
اُمید ہے کہ اس دھاگے میں میری شمولیت آپ سے دوستی کا ذریعہ بنے گی۔
الحمدللہ الشكر للہ ، بخيريت وعافيت ، چائے بنانے چلی گئی تھی ۔ اب تك تو نہيں كيا ۔