عائشہ عزیز
لائبریرین
عندلیب اپیا یہاں کیوں نہیں آرہیں ؟
لیکن بھیا کا تو خیال ہے کہ انھوں نے یہ بات اپنی ننھی سی گڑیا رانی سے سیکھی ہے۔
ایک منٹ۔۔۔
یہ لیں۔
اس کا کریڈٹ سعود بھائی اور شمشاد بھائی کو جاتا ہے۔
مجھ سے سیکھی ہے، کب، کہاں، مجھے اس کا علم ہی نہیں، اب ٹیوشن فیس کون دے گا؟
ارے بٹیا رانی یہ ہماری کن نا کردہ نیکیوں کا فیض ہے جو بات بے بات کریڈٹ اور پذیرائی مل رہی ہے ان دنوں؟
ویسے نہ تو میں طوطا ہوں اور نہ ہی بلی ۔۔پر میرے لیے آئس لے آئیے گا آتے ہوئے ۔
کہیں پڑھا تھا کہ ’’جہاں سے گزرو، پھول بکھیرتے جاؤ، ایک دن مڑ کردیکھوگے تو اپنے پیچھے باغ کھلا ہوا پاؤگے۔‘‘ پڑھا ہم نے تھا لیکن اس پر شروع دن سے عمل آپ کرتے چلے آرہے ہیں۔ یہ ناکردہ نیکیاں نہیں، آپ کا عمل اور دوسروں کے ساتھ حسن سلوک ہے جو تمام محفلین دل کی گہرائیوں سے آپ کی عزت وقدر اور اپنے بھیا سے محبت کرتے ہیں۔

بہت دیر ہوگئی ہے اور ویسے بھی میں باجی سے وعدہ کرچکی ہوں کہ اب سوجاؤں گی، لہذا میں سونے جارہی ہوں۔ فی امان اللہ اور شب بخیر
بہت دیر ہوگئی ہے اور ویسے بھی میں باجی سے وعدہ کرچکی ہوں کہ اب سوجاؤں گی، لہذا میں سونے جارہی ہوں۔ فی امان اللہ اور شب بخیر
بٹیا رانی، کیوں رلاتی ہیں اپنے سعود بھیا کو؟
تھینکس بھیا جی ۔۔
یعنی آپ کا خیال ہے کہ انگریزی میں کہنے پر بات قابل مواخذہ نہیں رہتی؟
یہ تو اتفاق ہے کہ ان دنوں آپ کی ناک پر ناریل کا تیل لگا رہتا ہے اس لئے گرفت میں نہیں آتی۔ جس روز بھیا کی چٹکی میں آپ کی ناک آ گئی پھر تو اس کی شامت ہی آ جائے گی بچو۔ یوں ہی مت سمجھنا، ہاں نہیں تو۔
تو ناریل کا تیل ہمیشہ اپنے پاس رکھوں گی ناں ۔۔