ام نور العين
معطل
نازنين ميرى طرف سے بھی خوش آمديد سلام تو سب كو كرچکی ہوں۔
سونے کا شوق تو لڑکیوں کو ویسے بھی بہت ہوتا ہے، اس میں کہنے کی ضرورت ہی نہیں۔
جہاں سعود بھائی اور شمشاد بھائی موجود ہوں وہ جگہ اگر صحرا بھی ہو تو چمن بن جائے گا، یہ تو پھر محفل ہے جہاں محفلین کی بھی کثیر تعداد سونے پر سہاگہ ہے۔ گل بار تو ہونا ہی ہے۔
ہمیں نہیں لگتا کہ آپ کی ان سے دوستی ہو پائے گی۔ کیوں کہ آپ ننھی پری کے بہت قریب ہوئیں تو وہ آپ کو اپنی اپیا بنا لیں گی۔
ہمیں نہیں لگتا کہ آپ کی ان سے دوستی ہو پائے گی۔ کیوں کہ آپ ننھی پری کے بہت قریب ہوئیں تو وہ آپ کو اپنی اپیا بنا لیں گی۔
خیر مجھے تو اتنا نہیں ہے ۔۔
سونے کا شوق صرف بڑی بوڑھیوں کو نہیں ہوتا۔ اب سوچ لو تم کن میں ہو؟
سعود بھائی میں نے تو صرف دوستی کی تمنا کی تھی، آپ نے اس سے بڑھ کر رشتہ داری کی امید دلادی۔
جہاں سعود بھائی اور شمشاد بھائی موجود ہوں وہ جگہ اگر صحرا بھی ہو تو چمن بن جائے گا، یہ تو پھر محفل ہے جہاں محفلین کی بھی کثیر تعداد سونے پر سہاگہ ہے۔ گل بار تو ہونا ہی ہے۔
ماشاء اللہ کیا روانی ہے، آپ اتنے عرصہ سے کہاں تھیں؟
ایکبار پھر سے خوش آمدید۔
مثلاً اور کون کون سے شوق ہیں؟ تھوڑی تفصیل تو بتاؤ۔
اور سعود بھيا زبردستى بٹيا بنا ليتے ہيں ۔ حالاں کہ ميں كئى بار اپيا يا آپی بننے كى درخواست كر چکی ہوں ۔۔۔ہمیں نہیں لگتا کہ آپ کی ان سے دوستی ہو پائے گی۔ کیوں کہ آپ ننھی پری کے بہت قریب ہوئیں تو وہ آپ کو اپنی اپیا بنا لیں گی۔
السلام علیکم باجی! کیسی ہیں؟ اب تک ڈنر نہیں کیا؟؟؟ میں تو اب سونے کی تیاری کر رہی تھی؟
سچی اپیا !!آپ کتنی اچھی ہیں
یہ کام بھی بھیا سے سیکھا ہے
ویسے اگر کوئی مجھ سے بڑا ہو تو اس کو نام سے بلانا عجیب سا لگتا ہے ۔۔
سعود بھائی میں نے تو صرف دوستی کی تمنا کی تھی، آپ نے اس سے بڑھ کر رشتہ داری کی امید دلادی۔
سچی اپیا !!آپ کتنی اچھی ہیں
یہ آپ اپنی کی اچھائی ہے جو معکوس ہوکر آپ کو مجھے اچھا دکھا رہی ہے، آئینہ تو وہی کچھ دکھائے گا ناں جیسی شخصیت ہوگی۔
اور سعود بھيا زبردستى بٹيا بنا ليتے ہيں ۔ حالاں کہ ميں كئى بار اپيا يا آپی بننے كى درخواست كر چکی ہوں ۔۔۔
وعليكم السلام ورحمت اللہ وبركاتہ چندا ، شاباش ، بچوں كو جلدى سونا چاہیے ۔ اس موسم ميں ميں دير تك كام كرتى ہوں، مجھے ذرا ابن خلدون سے نمٹنا ہے اس ليے اب سحرى كے وقت تيسرا كھانا ہو گا ۔ جو شايد اگلے دن كا ناشتہ بھی ہو ۔
چائے ختم اب ميں كام كروں گی فی حفظ اللہ ۔
اور سعود بھيا زبردستى بٹيا بنا ليتے ہيں ۔ حالاں کہ ميں كئى بار اپيا يا آپی بننے كى درخواست كر چکی ہوں ۔۔۔
اور باتیں بھی کتنی اچھی کرتی ہیں ۔
تعریف کا شکریہ!
میں خوشی سے پھول گئی ہوں۔ روانی کے بارے میں آپ کی رائے کو اپنے حق میں آپ کا حسن ظن سمجھوں گی، ویسے شمشاد بھائی، راز کی بات ہے، تھوڑی بہت ٹوٹی پھوٹی گفتگو جو کرلیتی ہوں، یہ میں نے آپ سے ہی سیکھی ہے۔
خیر مقدمی کلمات کا بہت بہت شکریہ