بیٹا میں ٹھیک ہوں، آپ کیسے ہو
بہت شکریہ، لگتا ہے مجھے ہی نظر نہیں آیااٹس اوکے شمشاد بھیا
میں بھی ایک پنینی لے کر آئی تھی۔۔ آپ والے سے ملتی جلتی ہے وہ بھی۔
میں ٹھیک ہوں عائشہ
آپ کیسی ہو
درویش بھیا میں بھی ہوں ناں یہاں پر
شکریہ اب میں بھی ہوںاب تو بس ہم ہی ہیں باقی تو کوئی نظر نہیں آ رہا۔
جی اور اب سات بجنے والے ہیں، مغرب پڑھنے مسجد گیا تھا کچھ دیر وہاں ایک جماعت آئی ہوئی تھی اس کے پاس بیٹھا ابھی واپس آیا ہوںنہیں جناب میں بھی ادھر ہی ہوں۔
درویش بھائی ابھی تو وہاں ساڑھے چھ ہو رہے ہیں، ابھی سے چل دیئے۔
ہم کچھ خاص نہیں کر رہے تھے یوں ہی ای میل وغیرہ چیک کر رہے تھے اور آپ کو مس کر رہے تھے۔