شمشاد
لائبریرین
میرا چہرہ کہاں غمگین ہوتا لالہ، آگے شمشاد لالہ نے بھی ایسا بولا کہ میں نے ناشتے میں مرچیں کھائیں تھیں
تونہیں کھائیں تھیں کیا؟ اگر نہیں کھائی تھیں تو آج ہر ایک سے لڑنے کا کیوں موڈہو رہا ہے؟
میرا چہرہ کہاں غمگین ہوتا لالہ، آگے شمشاد لالہ نے بھی ایسا بولا کہ میں نے ناشتے میں مرچیں کھائیں تھیں
مقدس آؤ آئسکریم کھانے چلتے ہیں چندا
مقدس آؤ آئسکریم کھانے چلتے ہیں چندا
مقدس آؤ آئسکریم کھانے چلتے ہیں چندا
وائے ناٹ آپ آؤ پھر چلتے ہیں
میں کوشش تو کرتی ہوں سعود بھیا اور شمشاد بھیا
لیکن مجھے اب ہر چیز سے بہت در لگتا ہے
تونہیں کھائیں تھیں کیا؟ اگر نہیں کھائی تھیں تو آج ہر ایک سے لڑنے کا کیوں موڈہو رہا ہے؟
وائے ناٹ آپ آؤ پھر چلتے ہیں
ہم نے آپ لوگوں کے لئے کولڈ اسٹون جانے کا بند و بست کر دیا ہے۔
ایک میرے لیے بھی لے آنا، ویسے بھی تم نے میرے پیسوں سے ہی لینی ہیں۔
یہ تو سراسر الزام ہے ہمارے نازک سر پہ ، ہم انتہائی صلح جُو ، نرم طبیعت، اور خوش گفتار انسان ہیں
آپ ہر طرح کا حالات کا بہادری سے مقابلہ کرنا سیکھیں جان بھیا۔
دیٹس سو سوئیٹ بھیا
آئی ایم ٹرائینگ بھیا
بریکنگ نیوز!!!
ناعمہ بٹیا ملاقات کی غرض سے اپنے سعود بھیا کے گھر آنے کی تیاری کر رہی ہیں۔ اور توقع ہے کہ شاکر بھائی بھی ان کے ساتھ ہوں گے۔
ابھی تو ہم اکیلے ہی آ رہے ہیں، اس لئے باادب با ملاحظہ ہوشیار، ہماری راہوں میں پھول بچھائے جائیں، اور لائیٹوں سے ہمارے راستے کو روشن کیا جائے۔
کھانے کے کے بندوبست میں بھی کوہتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟