ابن سعید
خادم
جلدی سے پہلے کر دیں بھیا۔۔ نہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چلیں اس کو کم چالاک بھیا کی زیادہ چالاک، دلاری، پیاری اور ننھی پری جیسی بٹیا رانی کر لیتے ہیں۔
جلدی سے پہلے کر دیں بھیا۔۔ نہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ کیا ہے کہ آج زیادہ تر خاتون خانہ کے احکامات کی تعمیل میں مصروف رہا۔
سعود بھائی! میں نماز پڑھ کر اور گھر کے کچھ کام کرکے حاضر ہوتی ہوں۔
بھابھی از سو لکی۔۔۔
چلیں اس کو کم چالاک بھیا کی زیادہ چالاک، دلاری، پیاری اور ننھی پری جیسی بٹیا رانی کر لیتے ہیں۔
بھابھی از سو لکی۔۔۔
سعود بھیاااااااااااااااااااااااا
لوگوں میں آج عمار بھائی سے فیس ٹو فیس ملی
بھئی واہ، ما شاء اللہ۔
آپ نے ان سے چاکلیٹ نہیں طلب کیا؟ وہ آپ کے بڑے بھیا ہیں، ان کی جیب پر حملہ کرنا چاہئے تھا۔
یعنی آپ نے اچھا بھلا ایک موقع ہاتھ سے جانے دیا۔
ولکم بیکالسلام علیکم۔۔۔۔ ایک بار پھر کئی سال بعد میں حاضر ہوں ہی ہی ہی ہی ۔۔۔۔
جی، آج آپ نے ہمت کرلی بہت اچھا لگا آپ سے مل کر۔ اور ماشاء اللہ آپ کے ڈپارٹمنٹ نے انتظام بھی بہت اچھا کیا ہوا تھا۔لوگوں میں آج عمار بھائی سے فیس ٹو فیس ملی
اصل میں بہنا اتنی ایکسائٹڈ تھیں بلوچی کلچر شو میں کہ اُن کو کچھ یاد نہیں رہابھئی واہ، ما شاء اللہ۔
آپ نے ان سے چاکلیٹ نہیں طلب کیا؟ وہ آپ کے بڑے بھیا ہیں، ان کی جیب پر حملہ کرنا چاہئے تھا۔
جی جی، کیوں نہیں۔ آپ کا شعبہ تو راستے ہی میں ہے۔ بہت جلد سامنا ہوسکتا ہے دوبارہ بھیارے ہاں مجھے لینی چائیے تھی چلیں کوئی بات نہیں اگلی دفعہ وہ مل جائیں گے دوبارہ جب