کون ہے جو محفل میں آیا -54

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
سعود بھیا کیسے ہیں آپ۔۔۔۔۔۔۔میں معذرت چاہتا ہوں سالوں کی غیر حاضری کی :hypnotized:

الحمد للہ ہم بخیر ہیں؟ آپ اپنی سنائیں کیسے مزاج ہین اور کیا مصروفیات ہیں؟

آپ نے کبھی بتایا نہیں کہ آپ کی شادی ہو گئی اور آپ کی اہلیہ کے بھائی بھی محفلین ہین جو کسی سبب غیر حاضر ہیں۔ :) :) :) :) :)
 
محمد امین

لائبریرین
سعود۔۔۔ زندگی کے میلے میں کچھ جھمیلوں میں کھو گیا تھا۔۔۔۔ اور اس غَیبت میں بہت سے دوستوں اور احباب سے دوری ہوگئی تھی۔۔۔ اب امید ہے کہ توازن برقرار رہے گا :)

عمار بھائی کیسے ہیں آپ۔۔۔۔۔۔میں یاد بھی ہوں آپ کو کہ نہیں ؟ :brokenheart:
 
ملائکہ

محفلین
جی، آج آپ نے ہمت کرلی :) بہت اچھا لگا آپ سے مل کر۔ اور ماشاء اللہ آپ کے ڈپارٹمنٹ نے انتظام بھی بہت اچھا کیا ہوا تھا۔
ہی ہی ہی آپ ہمیشہ چلتے پھرتے ہی نظر آتے تھے اور جلدی سے نکل بھی جاتے تھے آج بھی میں اتنے لوگوں میں اتنی مشکل سے آپ تک پہنچی تھی:grin::grin:
اصل میں بہنا اتنی ایکسائٹڈ تھیں بلوچی کلچر شو میں کہ اُن کو کچھ یاد نہیں رہا ;)
اصل میں میں بہت ساری چیزوں کی وجہ سے ایکسائٹڈ تھی کہ مجھے کہاں کہاں جانا ہے بہت ساری چیزیں تھی کرنے کو اس لئے:dancing::dancing:
جی جی، کیوں نہیں۔ آپ کا شعبہ تو راستے ہی میں ہے۔ بہت جلد سامنا ہوسکتا ہے دوبارہ بھی :)
ہممممم:):)
 
محمد امین

لائبریرین
الحمد للہ ہم بخیر ہیں؟ آپ اپنی سنائیں کیسے مزاج ہین اور کیا مصروفیات ہیں؟

آپ نے کبھی بتایا نہیں کہ آپ کی شادی ہو گئی اور آپ کی اہلیہ کے بھائی بھی محفلین ہین جو کسی سبب غیر حاضر ہیں۔ :) :) :) :) :)

میاں یہ کیا دل دہلانے والی باتیں کر رہے ہو؟؟؟ کون سی اہلیہ :noxxx: اور وہ ان کا بھائی کون ہے؟؟ مجھ سے بھی تو ملواؤ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
محمد امین

لائبریرین
آجکل کیا ہورہا ہے کا جواب یہ ہے کہ الحمد للہ برسرِ روزگار ہیں اور فی الحال جملہ دو سال سے جمود کا سامنا ہے۔۔۔ جو کہ امید ہے کہ کسی کفر کی طرح خدا خدا کر کے ٹوٹ جائے گا :grin:
 
میاں یہ کیا دل دہلانے والی باتیں کر رہے ہو؟؟؟ کون سی اہلیہ :noxxx: اور وہ ان کا بھائی کون ہے؟؟ مجھ سے بھی تو ملواؤ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہا ہا ہا ہا، اب ہمیں کیا پتا؟ آپ نے خود ہی تو کہا کہ:

میں معذرت چاہتا ہوں سالوں کی غیر حاضری کی

تو ہم سمجھے کہ آپ نے اہلیہ کی ڈانٹ پر ان کے بھائیوں کی جانب سے معذرت طلب کی۔
 
آجکل کیا ہورہا ہے کا جواب یہ ہے کہ الحمد للہ برسرِ روزگار ہیں اور فی الحال جملہ دو سال سے جمود کا سامنا ہے۔۔۔ جو کہ امید ہے کہ کسی کفر کی طرح خدا خدا کر کے ٹوٹ جائے گا :grin:

روزگار سے لگنے کی مبارکباد قبول فرمائیں۔ ان شاء اللہ انجماد بھی ٹوٹ ہی جائے گا، بس تھوڑی حرارت بڑھا دیں۔ :)
 
محمد امین

لائبریرین
ہم تو سمجھے ہماری مقبولیت اور غیر حاضری سے فائدہ اٹھا کر کسی نازنیں نے ہمیں بدنام کرنے کی ٹھانی۔۔۔۔۔۔۔ جیسے کہ ہم شعیب اختر ہوں۔۔۔۔۔۔:cool2::laughing:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top