و علیکم السلام
کیسے ہیں امین بھائی؟ اب اتنے عرصے بعد آئے ہیں تو آتے رہیے گا۔
تو اور کیا۔۔ سچ کہہ رہی ہوں
یہ بڑی غلط بات ہے کہ خوشخبری صرف دو اراکین تک محدود رکھی گئی۔ یہ سب کو سنائی جانی چاہیے، نہیں تو میں کل گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنا دوں گا۔
یہ بڑی غلط بات ہے کہ خوشخبری صرف دو اراکین تک محدود رکھی گئی۔ یہ سب کو سنائی جانی چاہیے، نہیں تو میں کل گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنا دوں گا۔
بھیا ویلکم بیک۔۔ بھابھی کو میرا السلام علیکم اینڈ ٹیل ہر دیٹ تھینک یو
میں پہلے سے آگئی ہوں۔۔۔
ویسے اتنے گلاب جامن کھا کر میں نے موٹا ہو جانا ہے تو تیمور نے کہنا ہے کہ اپنی امی کی طرف ہی رہو اب
اگر ہوئی تو تمہارا نام لے دون گی کہ عائشہ نے بولا تھاتو پھر میں آپ کو یقین دلاتی ہوں آپ بالکل بھی موٹی نہیں ہوں گی جتنے مرضی کھائیے ۔
ہاہاہاہاہا بھیا۔۔۔۔ ناز سس آپ کو بتائیں گی۔۔ نہیں تو میں بھی آپ کے ساتھ دھرنا دوں گی۔۔ ویسے یہ دھرنا ہوتا کیا ہے
کاؤنٹ می ان ٹو دین بھیادھرنا مطلب احتجاج یا جلوس نکالوں گا یعنی کہ پروٹسٹ کروں گا۔
شمشاد بھائی۔۔۔ ٹیکسٹ بوکس بائی ڈیفولٹ ہرے رنگ کا آتا ہے اور ٹائپ نہیں ہوتا۔۔۔ایک جانب دیے گئے "آ" پر کلک کر کے ہٹانا پڑتا ہے۔۔۔۔اسکا علاج بتائیے۔۔۔
کاؤنٹ می ان ٹو دین بھیا
اگر ہوئی تو تمہارا نام لے دون گی کہ عائشہ نے بولا تھا
آپ کون سا براؤزر استعمال کر رہے ہیں؟ سعود بھائی توجہ فرمائیں۔
یہ بڑی غلط بات ہے کہ خوشخبری صرف دو اراکین تک محدود رکھی گئی۔ یہ سب کو سنائی جانی چاہیے، نہیں تو میں کل گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنا دوں گا۔
تو اپنے بھیا کا ساتھ دون گی ناںلیکن تمہیں تو ذاتی پیغام میں خوشخبری کا علم ہو چکا ہے۔
آپ کون سا براؤزر استعمال کر رہے ہیں؟ سعود بھائی توجہ فرمائیں۔