ابن سعید
خادم
آج تو خوب رونق لگی ہے محفل میں ۔۔
مقدس اپیا کیسی ہیں آپ ؟
امین بھیا خوش آمدید ۔
رونق تو آپ سب کے دم سے ہی ہے ناں۔ یوں ہی آتے رہیں اور محفل میں خوشیوں کے دیپ جلاتے رہیں۔
آج تو خوب رونق لگی ہے محفل میں ۔۔
مقدس اپیا کیسی ہیں آپ ؟
امین بھیا خوش آمدید ۔
آج تو خوب رونق لگی ہے محفل میں ۔۔
مقدس اپیا کیسی ہیں آپ ؟
امین بھیا خوش آمدید ۔
ہم تو سوچ رہے تھے کہ آپ یہیں مطلع کریں گی اور پھر مقدس بٹیا آپ کے لئے ایک عدد تہنیتی دھاگہ شروع کر دیں گی۔ لیکن آپ اپنی خوشخبری سعود بھیا اور ان کی مقدس بٹیا تک محدود رکھنا چاہتی ہین تو یوں ہی سہی۔
سعود بھائی خوش خبری تو پہنچ گئی ہے اب اس کے معاوضے کی وصولی آپ کے ذمہ ہے اور وہ ہے وہی پرانی کھلکھلاتی مقدس۔ اگر انہیں واقعی خوشی ہوئی ہے تو دیکھئے گا کہ کیسے ان کا موڈ مغموم سے خوش گوار ہوتا ہے۔
باقی تہنیتی پیغام یہاں بھی بھیجے جاسکتے ہیں
آپ سے میری کُٹی ہے سعود بھیا ۔
السلام علیکم عائشہ بہن! کیسے مزاج ہیں؟
ایسا نہیں کہتے بٹیا رانی۔ اب بھیا لنچ کے لئے جانے والے تھے لیکن آپ یوں ناراض ہوں گی تو بھیا کیسے جا سکیں گے کہیں؟
آپ میری بات نہیں مانتے آپ کو اپنی کل والی ایک پوسٹ یاد ہے ؟
سعود۔۔۔۔اسی لیے تو اس شئے میں ہر اس شئے کا ذائقہ ہے جو اس میں نہیں پائی جاتی۔۔۔ہاہاہاہایہ منصب نہیں ذمہ داری کہی جاتی ہے پیارے۔
ویسے ظالم نے طلب بھی کیا تو کیا طلب کیا۔ ایس ایسی مٹھائی جس کے نام کے سوا اس میں نہ تو گلاب ہے اور نہ ہی جامن۔
آج تو خوب رونق لگی ہے محفل میں ۔۔
مقدس اپیا کیسی ہیں آپ ؟
امین بھیا خوش آمدید ۔
لیکن وہ تو سرگوشی تھی اور آپ کو نہیں سننی تھی۔
اچھا اب بھیا کو لنچ کے لئے خوشی خوشی بھیجیں گی یا نہیں؟
میں نے نہیں سنی تھی سچ میں ۔۔
آپ خوشی خوشی جائیں ۔
اور مجھے بھی گلاب جامن بہت اچھے لگتے ہیں