شمشاد
لائبریرین
ہمارے سونے کا کوئی وقت مقرر ہی نہیں ہے شمشاد بھائی ہماری تو 24 گھنٹہ والی نوکری ہے ۔ ابھی کوفی بنا رہی ہوں اس وقت ۔
میں نے بھی ابھی چائے کا کپ خالی کر کے رکھا ہی ہے۔
ہمارے سونے کا کوئی وقت مقرر ہی نہیں ہے شمشاد بھائی ہماری تو 24 گھنٹہ والی نوکری ہے ۔ ابھی کوفی بنا رہی ہوں اس وقت ۔
جی بھیا
آپ بھابھی کو ضرور دکھائیں ۔۔۔۔وہ منع نہیں کریں گی
جی بھیا
آپ بھابھی کو ضرور دکھائیں ۔۔۔۔وہ منع نہیں کریں گی
بات تو تمہاری ٹھیک ہے لیکن ڈرائیور ڈیوٹی بھی بہت ضروری ہوتی ہے۔
کوئی عجب نہیں کہ شمشاد بھائی اس کو پرنٹ کر کے پرس مین رکھ لیں اور اجازت نامے کے طور پر استعمال کرنا شروع کر دیں۔
بٹیا رانی، ہم آپ کے برانڈیڈ لافٹر کے منتظر ہیں۔
بھیا کیا بھابھی نے کل کا کھانا بھی آج ہی آپ سے پکوانا ہے؟
آئی ایم اسمائیلنگ ناں بھیا
بھیا کیا بھابھی نے کل کا کھانا بھی آج ہی آپ سے پکوانا ہے؟
ریپلیس کرنے کی کوشش تو کی جا سکتی ہے ناں بھیاکیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی سمائل آپ کی اس سگنیچر لافٹر کی جگہ لے سکتی ہے؟
ارے نہیں بھئی، کھانا وانا تو میں نہیں پکاتا، وہ کیا ہے کہ مرغے کاٹنے تھے۔
ریپلیس کرنے کی کوشش تو کی جا سکتی ہے ناں بھیا
لیکن کیوں رپلیس کریں بھلا؟
کر بھی دیں تو کیا ہوا بھیا
ہاہاہاہا کوئی نہیں۔۔۔۔تو یہ ہوگا کہ آپ کی ناک کی نوک ۔۔۔۔۔۔
ہاہاہاہا کوئی نہیں۔۔۔۔