و علیکم السلام
ہاں جی آج کھانے میں کیا کچھ ہے؟
ہا ہا ہا، اور لاپروائی برتیئے چارجر سے۔
شمشاد بھیااااا
آئی مسڈ ہو سو مچ
آپ کو اتنا ٹائم آف لائن ہونے کی بالکل اجازت نہیں ہے
میں نے آج ڈنر میں پراٹھا کھایا
السلام علیکم !
السلام علیکم !
پر مجھے نہیں پتا بھیا۔۔ یہاں بھی آیا کریںوہ تو صحیح ہے لیکن پنجابی میں ایک مثال ہے کہ “اللہ نیڑے کہ ہورا نیڑے“
چھٹی والے دن خاتونِ خانہ کی زیر دستی رہنا پڑتا ہے۔
پر مجھے نہیں پتا بھیا۔۔ یہاں بھی آیا کریں
و علیکم السلام
اختتام ہفتہ گزر چکا ہے اور آپ ابھی تک جاگ رہی ہیں۔ بچوں نے صبح اسکول نہیں جانا کیا؟
الحمد للہ تھیک ہوں فریحہ بٹیا کیسی ہیں ۔۔؟وعلیکم السلام، عندلیب اپیا کیسی ہیں آپ؟
پر مجھے نہیں پتا بھیا۔۔ یہاں بھی آیا کریں