کون ہے جو محفل میں آیا -54

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم خوش آمدید خوش آمدید ۔
کیسے ہیں فہیم بھائی؟ اچھا لگا آپ کو محفل میں دیکھ کر ۔


وعلیکم السلام،
شکریہ شکریہ :)
اللہ کا کرم ہے، دعائیں ہیں آپ جیسے نیک لوگوں کی
میں ٹھیک ٹھاک آپی آپ سنائیں آپ کیسی ہیں۔
میں آپ کو دیکھ کر ہی چلا آیا کہ آپ سے سلام دعا ہوجائے :)
 

عندلیب

محفلین
وعلیکم السلام،
شکریہ شکریہ :)
اللہ کا کرم ہے، دعائیں ہیں آپ جیسے نیک لوگوں کی
میں ٹھیک ٹھاک آپی آپ سنائیں آپ کیسی ہیں۔
میں آپ کو دیکھ کر ہی چلا آیا کہ آپ سے سلام دعا ہوجائے :)
میں بھی ٹھیک ہوں الحمدللہ ۔
میں آپ کو دیکھ کر ہی چلا آیا کہ آپ سے سلام دعا ہوجائے :)
کہیں مسکہ تو نہیں لگایا جا رہا ہے۔ :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
وعلیکم السلام،
شکریہ شکریہ :)
اللہ کا کرم ہے، دعائیں ہیں آپ جیسے نیک لوگوں کی
میں ٹھیک ٹھاک آپی آپ سنائیں آپ کیسی ہیں۔
میں آپ کو دیکھ کر ہی چلا آیا کہ آپ سے سلام دعا ہوجائے :)

تو ہمارا کیا آپ نے ادھار دینا ہے جو ہم سے نظریں چُرا رہے ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
لیں جی یہاں تو بجلی کے گم ہونے کا ٹائم ہوچلا ہے :(
عندلیب آپی انشاءاللہ پھر ملتے ہیں۔
ابھی تو بجلی کے جانے سے پہلے ہم چلے۔
اللہ حافظ
 
یہ بھی دیکھ لیں کہ کل ہی فہیم بھائی کا ذکر ہوا محفل میں اور آج انھیں کسی طرح الہام ہو گیا کہ حاضری دے ہی دینی چاہئے۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی میں بھی سبکو مس کر رہا تھا لیکن ہفتے بھر کے کام بھی تو آج ہی سر انجام دینے ہوتے ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
ہممممممممم،
یعنی محفل میں میلا لگا ہے آج کل۔
کہاں ہیں میلے کے شرکاء ہم بھی ذرا کوشش کیے لیتے ہیں
ان سے میل جول بڑھانے کی۔
 
ارے حضور آج کل تو اس دھاگے کے بیس صفحات کتنی جلدی پوتے ہو جاتے ہیں پتہ ہی نہیں چلتا۔ ہم لنچ کے لئے اٹھ جائیں تو بسا اوقات پلٹ کو دس بارہ صفحات پڑھنے پڑ جاتے ہیں۔ ویسے آپ آئے ہی ایسے وقت جب بیشتر محفلین سو رہے ہوتے ہیں تو ہم کیا کر سکتے ہیں؟ :)
 

فہیم

لائبریرین
ہمممم،
چلیں پھر ہم کسی اور وقت چکر مارے لیتے ہیں۔
ابھی تو خود ہمارے بھی سوجانے کا سمے ہوچلا ہے۔
شب بخیر۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top