السلام علیکم میں سمجھی کہ شاید میرا لاگ ان نہیں ہو رہا سو آئی میسجڈ دیم ایز ویل
مقدس لائبریرین اکتوبر 11، 2011 #141 السلام علیکم میں سمجھی کہ شاید میرا لاگ ان نہیں ہو رہا سو آئی میسجڈ دیم ایز ویل
ناعمہ عزیز لائبریرین اکتوبر 11، 2011 #142 وعلیکم السلام کیا حال ہے مقدس آپ کا اور آپ کی مما کیسی ہیں؟
مقدس لائبریرین اکتوبر 11، 2011 #143 میں ٹھیک ہوں ناعمہ اور ماما بھی اچھی ہیں ۔۔ پہلے سے بہتر ہین الحمدللہ آپ کیسی ہیں
ابن سعید خادم اکتوبر 11، 2011 #146 محفل دانستہ ڈاؤن کی گئی تھی۔ ابھی ہمیں کچھ رپورٹس کا مطالعہ کرنا ہوگا تاکہ اندازہ لگایا جا سکے کہ مسائل کی جڑ کہاں ہے۔
محفل دانستہ ڈاؤن کی گئی تھی۔ ابھی ہمیں کچھ رپورٹس کا مطالعہ کرنا ہوگا تاکہ اندازہ لگایا جا سکے کہ مسائل کی جڑ کہاں ہے۔
ابن سعید خادم اکتوبر 11، 2011 #148 شمشاد بھائی آج کل اردو ویب تھوڑی تھوڑی دیر پر ڈاؤن ہوتی رہتی ہے۔ کہ یہ مسئلہ مزید شدت اختیار کر گیا تھا جب کوئی ایسا گھنٹہ نہیں گزرا جس میں کم از کم دو بار ڈاؤن نہ ہوا ہو۔
شمشاد بھائی آج کل اردو ویب تھوڑی تھوڑی دیر پر ڈاؤن ہوتی رہتی ہے۔ کہ یہ مسئلہ مزید شدت اختیار کر گیا تھا جب کوئی ایسا گھنٹہ نہیں گزرا جس میں کم از کم دو بار ڈاؤن نہ ہوا ہو۔
ابن سعید خادم اکتوبر 11، 2011 #152 اوہو تبھی تو ہم کہیں کہ آخر بٹیا رانی کا جواب کیوں نہیں آ رہا۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں بٹیا رانی۔ اور آپ سے ناشتے کی بابت نہیں دریافت کریں گے کیوں کہ ہم نہیں چاہتے کہ آپ جھوٹ بولیں۔
اوہو تبھی تو ہم کہیں کہ آخر بٹیا رانی کا جواب کیوں نہیں آ رہا۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں بٹیا رانی۔ اور آپ سے ناشتے کی بابت نہیں دریافت کریں گے کیوں کہ ہم نہیں چاہتے کہ آپ جھوٹ بولیں۔
mfdarvesh محفلین اکتوبر 11، 2011 #153 السلام علیکم آج پورا دن محفل کا پیچ نہیں کھل سکا ابھی ابھی کھلاہے، اس دھاگے پہ تو کافی رونق ہے، تقریبا 8 صفحوں کا اضافہ ہوچکا ہے
السلام علیکم آج پورا دن محفل کا پیچ نہیں کھل سکا ابھی ابھی کھلاہے، اس دھاگے پہ تو کافی رونق ہے، تقریبا 8 صفحوں کا اضافہ ہوچکا ہے
مقدس لائبریرین اکتوبر 11، 2011 #154 اور آپ کو پتا ہے کہ میں نے جھوٹ نہیں بولنا سچ بول کر ڈانٹ کھا لوں گی
ابن سعید خادم اکتوبر 11، 2011 #156 مقدس نے کہا: اور آپ کو پتا ہے کہ میں نے جھوٹ نہیں بولنا سچ بول کر ڈانٹ کھا لوں گی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیکن ہمیں یقین ہے کہ بٹیا رانی نے لنچ کر لیا ہوگا ٹھیک سے ورنی پھر تھوڑی دیر مین گھر جا کر کچھ کھا لیں گی۔
مقدس نے کہا: اور آپ کو پتا ہے کہ میں نے جھوٹ نہیں بولنا سچ بول کر ڈانٹ کھا لوں گی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیکن ہمیں یقین ہے کہ بٹیا رانی نے لنچ کر لیا ہوگا ٹھیک سے ورنی پھر تھوڑی دیر مین گھر جا کر کچھ کھا لیں گی۔
ابن سعید خادم اکتوبر 11، 2011 #158 گھر سے لے آتیں کچھ کھانے کو۔ سموسے جیسی چیزیں روز روز نہیں کھاتے بٹیا رانی۔
mfdarvesh محفلین اکتوبر 11، 2011 #159 ابن سعید نے کہا: جی درویش بھیا محفل کو ڈاؤن کیا گیا تھا کچھ گھنٹوں کے لئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اوکے اور اسی وقت ہم لگے بیٹھے ہوں گے
ابن سعید نے کہا: جی درویش بھیا محفل کو ڈاؤن کیا گیا تھا کچھ گھنٹوں کے لئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اوکے اور اسی وقت ہم لگے بیٹھے ہوں گے