السلام علیکم
عندلیب اپیا بھلا ہمارے لئے کوئی کیوں سر درد بننے لگا؟
خوش آمدید آپ ہی کی کمی تھی ۔ہیلو پرانے نئے دوستو کیا میں آ سکتا ہوں؟
خیر ! آپ کے ویزہ کا کیا بنا۔؟
جی شکریہ کیسے ہیں شمشاد بھائی ؟ بال بچے وغیر وغیرہ ؟ماشاء اللہ آج تو عندلیب اس دھاگے میں جلوہ افروز ہیں۔
یہاں کا ہر معاملہ ایسا ہی ہے ؟ خیر کوشش جاری رکھیئے ۔ویزہ ضرور سر درد بنا ہوا ہے۔ ابھی تک اس حوالے سے کوئی مثبت پیش رفت نظر نہیں آئی اپیا۔
شکریہ کی کیا بات ہے۔
ہم سب الحمد للہ خیریت سے ہیں۔
محفل میں آپ کی کمی اکثر محسوس ہوتی ہے۔
اکیلے اکیلے ہی چائے پی لی۔
میں بھی بنواتا ہوں اپنے لیے۔
سعود بھیا میں نے ابھی چائے پی ہے لیکن ابھی بھوک نہیں لگ رہی