جی شمشاد بھیا
میں پھر سے کال کرتی ہوں
دنیا والو دیکھ لو ہماری ننھی پری عرصہ بعد مسکرائی ہیں۔
اب بس ان کی "ہی ہی ہی" کا شدت سے انتظار ہے۔
اللہ ہماری گڑیا رانی کو بہت خوش اور مسکراتی ہوئی رکھیں۔ آمین۔
میں ٹھیک ہوں عائشہ اور میری پڑھائی تو اچھی جارہی ہے آپکی؟؟؟
بھیا چپاتیوں کے ساتھ انصاف فرما رہے ہیں۔
آج ڈنر میں کیا تیار کروا رکھا ہے شمشاد بھائی نے؟
جی ملائکہ تیسرا سمسٹر چل رہا ہے پڑھائی بھی اچھی جارہی ہے ۔ غالبا آپ کا بھی تیسرا ہی ہے ۔ ہے ناں؟