کون ہے جو محفل میں آیا -55

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
سعود بھیا جیسے بوڑھے شخص کی کسی بھی اینیورسری میں کیا رکھا ہے۔ اگلے ہفتے ایک نئی نئی محفلین کی شادی ہے۔ ان کے لئے کچھ کر گزریں۔ :)

اب میں نے کہنا ہے کہ میں بھی بڈھی ہو گئی ہوں

تیمور نے ویسے ہی مجھے بڈھی کہنا اسٹارٹ کر دیا ہے
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
چلیں جی اب یہاں تاریکی چھا جانے کا غیر شرعی وقت ہوا چاہتا ہے ۔ دیگر متاثرین لوڈ شیڈنگ اپنے اپنے مقامی اوقات کے مطابق لوڈشیڈنگ و تاریکی سے لطف اندوز ہوں ۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اب میں نے کہنا ہے کہ میں بھی بڈھی ہو گئی ہوں

تیمور نے ویسے ہی مجھے بڈھی کہنا اسٹارٹ کر دیا ہے
:
ایسی دی تیسی،
جیجا جی کوکہہ دیں اگر آئندہ انہوں نے ایسی گستاخانہ حرکت کے بارے میں سوچا تو مجھ سے بُرا کوئی نا ہوگا ۔:mad::mad::tongue:
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی ، جانے سے پہلے کوئی اچھی سی نصیحت پلیز ! اور آتے ہوئے کوئی اچھی سی کتاب بھی پلیز

آج مختلف رسالوں کی ورق گردانی کرتے ہوئے جدید فراز کے اشعار نظر میں آئے، وہی حاضر ہیں۔


اس نے مجھے رات کو اکیلے جنگل میں چھوڑ دیا فراز
یہ کہہ کر کہ پیار کیا تو ڈرنا کیا​

ایک اور شعر عرض ہے

چلو فراز اب موسم کا مزہ چکھیں
تمام دوائیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں​

مزید

وہ ہمیں بے وفا کہتے ہیں تو کہتے رہیں فرازؔ
امی کہتی ہیں جو کہتا وہ خود ہوتا ہے​
 
اب میں نے کہنا ہے کہ میں بھی بڈھی ہو گئی ہوں

تیمور نے ویسے ہی مجھے بڈھی کہنا اسٹارٹ کر دیا ہے

خبردار جو ہماری ننھی ننھی پریوں کو کسی نے ایسا کچھ کہا تو۔ اب کے بار وہ آپ کو ایسا کہیں تو آپ ہمیں فون کر کے فون ان کے گالوں پر لگا دیجئے گا۔ :)

:
ایسی دی تیسی،
جیجا جی کوکہہ دیں اگر آئندہ انہوں نے ایسی گستاخانہ حرکت کے بارے میں سوچا تو مجھ سے بُرا کوئی نا ہوگا ۔:mad::mad::tongue:

اور اگر انھوں نے کہا کہ "آپ سے برا تو اب بھی کوئی نہیں" تو پھر ان کی خیر نہیں۔ :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
خبردار جو ہماری ننھی ننھی پریوں کو کسی نے ایسا کچھ کہا تو۔ اب کے بار وہ آپ کو ایسا کہیں تو آپ ہمیں فون کر کے فون ان کے گالوں پر لگا دیجئے گا۔ :)



اور اگر انھوں نے کہا کہ "آپ سے برا تو اب بھی کوئی نہیں" تو پھر ان کی خیر نہیں۔ :)

آہاں جس دن انہوں نے ایسی جسارت کی تو اس دن کے بعد ان کی شامت پکی ہے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top