کون ہے جو محفل میں آیا -55

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
آئیڈیا ۔ ۔ ۔ مقدس اگر آپ کو لکھنے سے دلچسپی ہو تو جب آپ بابا کے کمرے میں جائیں تو کچھ دیر وہاں رکیں بیٹھیں اور جتنے منٹس وہاں بیٹھیں تو بچپن سے لے کر بڑے ہونے تک بابا کی باتیں اور ان کے ساتھ گذرا اپنا بچپن اور سب وقت ، ان کی باتیں جو آپ کو یاد ہوں لکھا کریں ۔ تھوڑا تھوڑا سا روزانہ یا جب بھی دل ہو لکھا کریں چاہے چند لائنیں لکھیں ۔ اگر شیئر کرنا چاہیں تو یہاں شیئر بھی کر سکتی ہیں ۔ میں بھی ابو کی باتوں کو لکھا کرتی ہوں ، کسی دن شیئر کروں گی ۔

دیٹس گڈ آپی
میں ٹرائی کروں گی کہ ایسا ہی کیا کروں
 
دونوں (اور اگر مزید دعویدار ہوں تو وہ بھی) سرٹیفائیڈ معصوموں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ کوئی اچھی سی شرارت سوچیں اور محفل میں بے سبب ہنگامے کریں۔ :)
 

محمد امین

لائبریرین
ہم ہنگامہ کر تو دیں حضور مگر پھر ایسا نہ ہو ہمیں ہی پوچھنا پڑ جائے۔۔۔ "ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہے"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(
 
برادرم محمد امین، آپ کو شرم نہیں آئی یوں خالی ہاتھ محفل آتے ہوئے؟ دو پیاری پیاری بچیاں اتنی دیر سے محفل میں رنگ بکھیر رہی ہیں۔ ان کے لئے آئسکریم، چاکلیٹ یا کچھ ناشتے کا بند و بست ہی کرتے ہوئے آتے۔ :)

breakfast2-2.jpeg
 

محمد امین

لائبریرین
ہم بھی تو معصوم ہی ہیں:brokenheart::brokenheart:

مقدس بہنا آج کونسا خاص دن ہے کہ بھائیوں کو چائے بنانے کا ظلم سہنا پڑے گا؟؟؟ :confused:

سعود بھائی۔۔۔۔جی ہاں یہ تو ہم سے غلطی ہوگئی۔۔۔۔۔۔ چلیئے کل انشا ءاللہ لیتے آئیں گے کچھ۔۔۔۔۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
برادرم محمد امین، آپ کو شرم نہیں آئی یوں خالی ہاتھ محفل آتے ہوئے؟ دو پیاری پیاری بچیاں اتنی دیر سے محفل میں رنگ بکھیر رہی ہیں۔ ان کے لئے آئسکریم، چاکلیٹ یا کچھ ناشتے کا بند و بست ہی کرتے ہوئے آتے۔ :)

breakfast2-2.jpeg

یہ ناعمہ اور عائشہ کے لیے بھی محفوظ کیا جاتا ہے ۔
 

مقدس

لائبریرین
برادرم محمد امین، آپ کو شرم نہیں آئی یوں خالی ہاتھ محفل آتے ہوئے؟ دو پیاری پیاری بچیاں اتنی دیر سے محفل میں رنگ بکھیر رہی ہیں۔ ان کے لئے آئسکریم، چاکلیٹ یا کچھ ناشتے کا بند و بست ہی کرتے ہوئے آتے۔ :)

breakfast2-2.jpeg

سو سوئیٹ بھیا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top