کون ہے جو محفل میں آیا -55

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
دونوں (اور اگر مزید دعویدار ہوں تو وہ بھی) سرٹیفائیڈ معصوموں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ کوئی اچھی سی شرارت سوچیں اور محفل میں بے سبب ہنگامے کریں۔ :)

تجویز تو اچھی ہے بہت سعود بھائی ، کچھ کرنا چاہیے ۔ ۔ ۔ ورنہ میری شکل تو کتابیں اسکین کرتے کتاب جیسی ہی ہو جانی ہے !
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ایک میٹنگ بلائی جائے ، تجاویز فائنل کی جائیں ۔ ویسے ہم لوگ تو رہتے ہی ہنگامہ پرور شہر میں ہیں ۔ ۔ ۔ خود کش حملہ چلے گا :tongue:
 

محمد امین

لائبریرین
شگفتہ بہنا کس مردم گزیدہ شہر میں رہتی ہیں آپ؟ پشاور؟:)

بیت بازی کھیل لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مقدس اچھا چلیے آپ Mars لی لیجیے ہماری طرف سے۔۔
 
چلیں آج ہم آپکو چوکلیٹ کھلا دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔ کونسی کھاتی ہیں آپ؟

حل یہ ہے کہ سارے یا کئی سارے چاکلیٹ لے آئیں اور ان ننھی ننھی پریوں کو کہہ دیں کہ جس کو جو پسند ہو وہ اپنی اپنی پسند کے مطابق اٹھا لیں۔

نتیجہ: سبھی کے ہاتھوں میں تمام اقسام کے چاکلیٹ۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top