دنیا نے جان لیا۔۔۔ اور اب یہ بھی بتاؤ کیا ٹھونس رہے ہو ؟
لنچ کے بعد مقدس کے کمپیوٹر کا مسئلہ حل کر دیجیئے گا۔
لنچ کے بعد مقدس کے کمپیوٹر کا مسئلہ حل کر دیجیئے گا۔
تب تک وہ مسئلہ زدہ کمپیوٹر کے پاس نہیں ہوں گی۔
ہی ہی ہی ہی
میں نے ابھی ان کو یہ سب بتا دیا ہے۔۔ ان کا کہنا ہے کہ اب سے وہ ہمیں بڈھی نہیں کہیں گے ۔۔
بڈھی ذرا پرانے فیشن کا لفظ ہے اور ہے بھی پنجابی، کہنا ہی ہے تو بڑھیا کہہ لیا کریں۔
یہ چیز مقدس
اب سزا کے طور پر چائے بنا کر پلاؤ۔۔ہماری بہن تو پڑھ رہی ہے۔۔۔
یعنی آپکا یہ کہنا کہ وہ خود ہونگے بڈھے یہ چیزززززززکون سی چیز بھیا
گڈ گڈ۔۔۔بہت ٹائملی چائے لائی ہو تم۔۔۔۔اس وقت میں نے پہلا سِپ ہی لیا ہےیہ لیں اب مجھے ڈرانے کی سزا بھگتنی پڑے گی
اس میں سزا کیسی ناعمہ بٹیا؟ کیا انھیں یہ چائے اسٹرا کی مدد سے ناک سے پینی ہے؟