کون ہے جو محفل میں آیا -55

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
وہ اتنی جلدی کہاں ٹھیک ہونے والا ہے پگلی۔ لیکن اب دکھتا نہیں ہے اس لئے کسی کام میں زیادہ رکاوٹ نہیں بن رہا۔ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
نانی اماں کیوں کہا؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ۔۔۔مجھے کوئی نہیں پتہ ۔۔واپس لیں نہیں تو میں رونے لگ جانا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

مقدس

لائبریرین
آئی جسٹ ہیٹ دس ورلڈ
کیا ضروری تھا کہ اللہ نے ہمارے بابا کو ہی بلانا تھا اپنے پاس
ابھی کچھ اور ٹائم اگر وہ ہمارے ساتھ رہتے تو کیا ہو جاتا
 

شمشاد

لائبریرین
0001-2.gif
ارے بابا تمہیں کیسے سمجھاؤں۔

اس میں کسی کا کوئی زور نہیں چلتا۔ یہ تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے ناں۔ اور اچھا مسلمان وہی ہے جو اس کی رضا میں راضی رہے۔ چلو اب بالکل نہیں رونا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top