کون ہے جو محفل میں آیا -55

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
شمشاد بھیا
یہ دنیا بہت خراب ہے۔۔ آئی سوئیر۔۔۔ آئی جسٹ کانٹ بلیو اٹ۔۔ ایک انسان کے جانے سے سب کچھ بدل جاتا ہے۔۔ میرا دل کرتا ہے کہ میں بھی بس مر جاؤں
 

شمشاد

لائبریرین
بُری بات، ایسا نہیں کہتے اور نہ ہی ایسا سوچتے ہیں۔ دنیا واقعی بہت خراب ہے، یہاں اپنا حق بھی نہیں ملتا بلکہ چھیننا پڑتا ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
دے آر فوسنگ می تو تھنک لائک دیٹ بھیا۔۔۔
لوگ اتنی جلدی چہرے بدلتے ہیں۔۔ مجھے اس بات کا پتا نہیں تھا۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھئی کون مجبور کر رہا اور کیا مجبور کر رہا ہے۔ کچھ بتاؤ، ہو سکتا ہے یہاں کوئی بہتر مشورہ دے سکے۔
 
السلام عليكم ورحمت اللہ وبركاتہ
كيا حال ہيں سب کے؟
مقدس كچھ لوگ آپ كى خوشى اور كاميابى كے موقع پر اصل روپ دكھاتے ہيں اور بعض كا "نقاب "مشكل حالات ميں اتر جاتا ہے۔ ان واقعات كو بليسنگ ان ڈسگائز سمجھ كر الله تعالى كا شكر ادا كرنا چاہیے كہ كسى مزيد بڑے نقصان سے پہلے ان طى اصليت كھل گئی۔ يہ تجربات تكليف دہ ہوتے مگر ان دى لانگ رن ۔ آپ كو پالش كر ديتے ہيں زندگی كى دوڑ کے ليے۔
اپنے افسوس اور آنسوؤں كو فالتو لوگوں کے ليے كبھی ضائع مت كريں۔They are not worthy of attension
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ارے واقعی جا رہی ہو، تو پھر یہ چاکلیٹ میں امین بھائی کو دے دیتا ہوں۔

twix_bar-18919.jpg

دے دیں میں نے کھاتی آپ کی چاکلیٹ :(
 
السلام علیکم اور صبح بخیر سب کو ۔۔
مقدس کیا ہو گیا چندا؟؟؟؟

وعلیکم السلام بٹیا رانی۔ آپ کیسی ہیں؟

مقدس بٹیا سے ابھی تفصیلات کا علم تو نہیں ہوا پر اندازہ یہی ہے کہ دور یا نزدیک کے کسی فیملی ممبر نے کوئی غیر مناسب بات کہی ہوگی۔
 

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم
میں بھی حاضر ہوں آج کل نیٹ بہت تنگ کررہا ہے، سب ٹھیک ہے مگر براوزنگ نہیں ہوتی
 

شمشاد

لائبریرین
یہ ناعمہ کو کیا ہو گیا ہے؟ میں اسی لیے تو اس کو مشورہ دے رہا ہوں کہ اس کا سر نیا لگوا دیا جائے۔
 

مغزل

محفلین
شمشاد بھیا
یہ دنیا بہت خراب ہے۔۔ آئی سوئیر۔۔۔ آئی جسٹ کانٹ بلیو اٹ۔۔ ایک انسان کے جانے سے سب کچھ بدل جاتا ہے۔۔ میرا دل کرتا ہے کہ میں بھی بس مر جاؤں


ارے ارے ارے ۔۔ گڑیا رانی ۔۔{{ لائف اس لائک دیٹ }} ۔۔
"غم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی"
مالک و مولا صبر عطا کرے اور مزید غموں سے محفوظ رکھے ۔
 

مغزل

محفلین
اہلاً و سہلاً و مرحبا
محمود بھائی کیسے ہیں، بچے کیسے ہیں؟ کہاں ہیں؟


جزاک اللہ شمشاد بھائی مالک کا احسان ہے ۔ ماشا اللہ فاطمہ خاصی بہتر ہے
اور زندگی کی طرف لوٹ رہی ہے۔ نیوبلائزر کا سہارا لے رہے ہیں سانس میں آسانی کے لیے
کل ہی ٹیسٹ کروائے ہیں۔ پھیپھڑوں میں ابھی کلاٹ موجود ہے لیکن بہت حد تک کم ہوگیا ہے۔
دوائیں جاری ہیں ۔ مالک مزید بہتر کرے گا۔ انشا اللہ۔ آپ دوستوں بہنوں بھائیوں کی دعائیں باری تعالی نے قبول کی
میں خاصی حد تک ذہنی دبائو سے نکل آیا ہوں۔ بس روزگار کی مشقتیں اور بجلی کی عدم دستیابی مانع ہے وگرنہ تواتر سے حاضر ہوتا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top