کون ہے جو محفل میں آیا -55

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
و علیکم السلام

کیسی ہے بھئی یہ مقدس؟ موڈ تو اس کا خوش ہے لیکن شکل سے لگ نہیں رہی؟

شمشاد بھیا میں اب ٹھیک ہوں۔۔۔ کل رات بہت اپ سیٹ ہو گئی تھی لیکن آئی تھنک ابراہیم بھیا اور تیمور نے اس پریشانی کو اب مکمل ختم کر دیا ہے یا کرنے کی کوشش تو کی ہے۔۔ لیٹس سی اب کیا ہوتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
جزاک اللہ شمشاد بھائی مالک کا احسان ہے ۔ ماشا اللہ فاطمہ خاصی بہتر ہے
اور زندگی کی طرف لوٹ رہی ہے۔ نیوبلائزر کا سہارا لے رہے ہیں سانس میں آسانی کے لیے
کل ہی ٹیسٹ کروائے ہیں۔ پھیپھڑوں میں ابھی کلاٹ موجود ہے لیکن بہت حد تک کم ہوگیا ہے۔
دوائیں جاری ہیں ۔ مالک مزید بہتر کرے گا۔ انشا اللہ۔ آپ دوستوں بہنوں بھائیوں کی دعائیں باری تعالی نے قبول کی
میں خاصی حد تک ذہنی دبائو سے نکل آیا ہوں۔ بس روزگار کی مشقتیں اور بجلی کی عدم دستیابی مانع ہے وگرنہ تواتر سے حاضر ہوتا۔

خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر اور یہ بھی کہ فاطمہ گڑیا اب روبصحت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اینڈ سوری سب سے کل میں نے سب کو پریشان کیا۔۔

شمشاد بھیا میں اب ٹھیک ہوں۔۔۔ کل رات بہت اپ سیٹ ہو گئی تھی لیکن آئی تھنک ابراہیم بھیا اور تیمور نے اس پریشانی کو اب مکمل ختم کر دیا ہے یا کرنے کی کوشش تو کی ہے۔۔ لیٹس سی اب کیا ہوتا ہے

پریشان تو کسی کو نہیں کیا، بلکہ اچھا کیا جو اپنی پریشانی سب کے ساتھ شیئر کی۔ اس سے بھی بوجھ ہلکا ہو جاتا ہے۔

اب ذرا چائے خانے میں جاؤ، مغل بھائی کو چائے کی ضرورت ہے۔
 

مغزل

محفلین
شکریہ شمشاد "انکل" عرف بھائی ۔۔ ہاہہااہ۔۔:battingeyelashes::battingeyelashes:
مقدس بٹیا سلامت رہیں ۔ چائے مزیدار تھی بسکٹ تھوڑے سے ہی تھے ۔:grin:
 

مقدس

لائبریرین
مغل بھیا وہ اس لیے کیونکہ آپ کے آںے سے پہلے شمشاد بھیا نے کھا لیے
یہ بھی میں نے بری مشکل سے بھیا سے بچا کر آُ کے لیے رکھے تھے
 

مقدس

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی

اصل بات بتا دوں وہ اس لیے تھوڑے تھے بھیا
کہ میں چکھتے چکھتے آئی تھی
 

مقدس

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں ناعمہ
آپ کیسی ہیں
سوری آفس کا نیٹ ورک ڈاؤں تھا
اس لیے میسج کا جواب نہیں دے سکی


شمشاد بھیا
آپ میری سس کو تنگ نہین کریں
آپ ہمیں چاکلیٹ کیک کھلائیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top