وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہاں بھی گذشتہ تین چار دن سے نیٹ کی یہی کارستانی ہے۔ ایک ایک صفحہ لوڈ ہونے اور پیغام ارسال کرتے ہوئے دس دس منٹ لگ جاتے ہیں۔
شمشاد بھائی! سابقہ پوسٹ میں غیر حاضری کی وجہ اور معذرت لکھی ہے، مکرر عرض ہے کہ گزشتہ تین چار روز سے نیٹ بہت تنگ کر رہا ہے، دل تو بہت کرتا ہے جب تمام کاموں سے فراغت کے بعد محفل میں حاضری کی کوشش کرتی ہوں لیکن مسئلہ وہی نیٹ کا کہ ایک نہیں سنتا۔