کون ہے جو محفل میں آیا -55

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
وعلیکم السلام بھیا
ہم ٹھیک ہیں۔۔ آپ کیسے ہیں
کیا بھابھی بھی آپ کے ساتھ آئی ہیں پاکستان سے
 

میم نون

محفلین
اللہ کا کرم ہے مقدس بہن۔
نہیں وہ تو فی الحال پاکستان ہی ہیں، ابھی ویزے کے لئیے اپلائی کرنا ہے، اور تقریبا ایک سال لگ جائے گا، باقی اللہ سے بہتری کی امید ہے۔

محفل کا سنائیں سب ٹھیک ہے نا؟ اور اپنی جاب کا سنائیں کیسی چل رہی ہے؟
 

مقدس

لائبریرین
اچھا اچھا
آپ بھابھی کو بس چھ کلو مس کر رہے ہیں
ناٹ فئیر
میں نے ان سے آپ کی شکایت کر دینی ہے بھیا
 

میم نون

محفلین
ایسا ظلم نہ کیجئیے گا مجھ "بیچارے" پر :grin:

اچھا آپ مجھے پیمانہ بتائیں پھر میں بتاؤں گا کہ کتنا مس کرتا ہوں۔

فی الحال تو میں سونے جا رہا ہوں، کافی نیند آ رہی ہے، پھرملاقات ہو گی انشاء اللہ۔

والسلام
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم ، صبح بخیر

امید اور دعا ہے کہ آج کا دن بہت اچھا گزرے سب کے لیے ۔ اس وقت ہلکی ہلکی سی روشنی پھیل چکی ہے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top