دن میں بھی سردی رہتی ہے آج کل؟
میں اچھی ہوں بھیا۔۔
جی پہلے سے بہت اچھی طرح کوپ کرنا سیکھ لیا ہے بھیا۔۔ پہلے کوئی بات کرتا تھا تو سب ایک دوسرے کا منہ دیکھتے تھے کہ کیا جواب دیں لیکن اب ہم آہستہ آہستہ سیکھ رہے ہیں وہ سب کچھ جن سے ہمیں بابا نے ہمیشہ دور رکھا تھا

ہاہاہاہاہا مالش کی کیا ضرورت ہے لالہ ؟؟؟
اللہ سائیں کا فضل ہے آپ سنائیں؟؟؟؟