ابن سعید
خادم
وہ بات یہ ہے کہ آج میں نے گھوبھی کا سالن بنایا ہے ۔۔امی جان سے پوچھ پوچھ کر ۔۔۔
اور یقیناً بہت اچھا بنا ہوگا۔
وہ بات یہ ہے کہ آج میں نے گھوبھی کا سالن بنایا ہے ۔۔امی جان سے پوچھ پوچھ کر ۔۔۔
95 درجۂ حرارت آخری حد ہے لیپ ٹوپ پروسیسر کی۔۔۔ میرا تو اکثر NFS SHIFT اور MEDAL OF HONOR 2010 کھیلتے ہوئے شٹ ڈاؤن ہوجاتا تھا۔۔۔ سعود بھائی لیپ ٹوپ ٹھنڈا کرنے والا پیڈ لے لو۔۔۔
آئسکریم اور چاکلیٹ مجھے بھی بھیا اااااااا
اجی چھوڑیں، کون زیک اور ڈیوائس کو سنبھالتا پھرے۔ ایسا شاز و نادر ہی ہوتا ہے اس لئے مسئلہ نہیں۔ رات موسم کافی خوشگوار تھا اس لئے اے سی بھی بند کر رکھا تھا ورنہ یہ نوبت ہی نہ آتی۔
شہرِ کراچی میں سفر اور وہ بھی بائک کا، بہت تھکا دیتا ہے۔۔اور ہمارا راستہ بھی شہر کے گنجان اور ٹریفک والے علاقوں کا ہے۔۔۔ کم و بیش ۴۵، ۵۰ کلومیٹر سفر ہوجاتا ہے عام حالات میں۔۔ وہ بھی دھول، دھواں، دھوپ اور عجیب بے ہنگم ٹریفک میں۔۔۔ ایسا لگتا ہے جاپانیوں نے ساری کی ساری اضافی گاڑیاں یہاں کراچی بھیج دی ہیں۔۔۔میں بھی ٹھیک ہوں بھیا ۔
اور اس ٹائم تو ایک پریکٹیکل دیکھ رہی ہوں ، صبح پرفارم کرنا ہے ناں ۔۔۔
پچھلے صفحات تو میں نے بھی اچھی طرح نہیں دیکھے ، ہاں یہ دیکھا تھا کہ نوید لالہ آئے ہوئے تھے محفل ۔۔
آپ کیوں تھکے ہوئے ہیں ؟
آئسکریم ساری میری ۔۔۔۔۔ویسے بھی تھوڑی سی تو ہے( میرے لیے)
آئسکریم بہت ٹھنڈا ہے۔ احتیاط سے کھائیے گا ورنہ دانتوں میں سہرن ہو گی۔
جی بھیا ۔۔۔
ارے ہاں !!!! اس سب کے لیے تھینکس تو بولا ہی نہیں آپ کو ۔۔
آج ہماری ننھی پری نے رات کے کھانے میں کیا کیا کھایا؟
کھانا کھایا تھا بھیا اپنے بنائے ہوئے سالن سے ۔۔آخر چیک بھی تو کرنا تھا نا کہ کیسا بنا ہے ۔
آپ کو حصہ پہلے کھایا بھیا اور بعد میں اپنا ۔۔کوئی اعتراض؟
وہ بات یہ ہے کہ آج میں نے گھوبھی کا سالن بنایا ہے ۔۔امی جان سے پوچھ پوچھ کر ۔۔۔