عائشہ عزیز
لائبریرین
اا ہی بجے ہیں ناں تو کون سا کوئی زیادہ وقت ہو گیا ہے۔
کہیں لوڈ شیڈنگ تو نہیں ہونے والی؟
نہیں ابھی تک تو نہیں ہوتی ہے رات کو ۔۔۔دن میں البتہ جب جی چاہے لے جاتے ہیں ۔
اا ہی بجے ہیں ناں تو کون سا کوئی زیادہ وقت ہو گیا ہے۔
کہیں لوڈ شیڈنگ تو نہیں ہونے والی؟
کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے ۔۔؟مضمون تو فزکس ہے اپیا ۔۔
اور پریکٹیکل یہ ہے کہ ایک گیلوانومیڑ کو ایم میڑ اور وولٹ میڑ میں کیسا کنورٹ کیا جائے ؟
آداب عرض اور السلام علیکم اگین۔۔۔۔ مقدس بہن کا اثر آگیا ہے اسلیے عام زبان لکھنے لگا ہوں
دوستو۔۔۔ میں نے ایک ساتھ بہت ساری کتب شروع کی ہوئی ہیں۔۔ اب سمجھ نہیں آرہا کہ اس وقت کونسی سنبھالوں
جی آج اسکول سے آنے کے بعد رات کی نیند پوری کر لی ہے بچوں نے بھی اب ظاہر سی بات ہے رات بھر اچھل کود تو ہوگی ہی۔یہ بھی صحیح ہے، اور ان کا بھی اختتام ہفتہ ہے تو وہ اچھل کود مچائیں گے ہی۔
تسلیم اور وعلیکم السلام فرسٹ ٹائم۔
کتابوں میں جو سب سے زیادہ چھوٹی ہے پہلے اس سے نپٹ لیں۔
حضور ساری ہی ایک سی ہیں اور ساری ہی تشبیہات و استعارات سے بھرپور ہیں۔۔ یعنی تھوڑی سی مغز ماری والی کتب ہیں
اتنا آسان پریکٹیکل عائشہ
کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے ۔۔؟
اچھا پھر ذرا مجھے سمجھا دیں ناں بھیا ۔
ابھی میم نے انسڑکشنز دیں تھیں تو پورا بورڈ بھر گیا تھا ۔ اس کو صرف کنورٹ ہی نہیں کرنا ناں ساتھ میں ویریفیکیشن ٹیسٹ بھی ہے ۔
کنورٹ کروانا کون سا مشکل ہے، ڈاکٹر رحمان ملک سے پوچھ لو وہ سیب کو کیلے میں کنورٹ کر دیتے ہیں تو یہ ان کے لیے کون سا مشکل کام ہو گا۔
کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے ۔۔؟
اگر یہ بات ہے تو پانچ صفحات سے زیادہ نہ پڑھیے گا، نیند میں خراٹے آنے کا ڈر ہے۔
ایم میٹر کے لیے Shunt Resistance کو گیلوینو میٹر کے ساتھ Parallel میں لگا دیجیے۔۔۔ اور وولٹ میٹر کے لیے ایک Resistance گیلوینو میٹر کے ساتھ Series میں۔۔۔ البتہ حسابی کام تھوڑا مشکل ہوتا ہے بچوں کے لیے (اب تو ہمارے لیے بھی مشکل، کیوں کہ یاد نہیں )۔۔۔
ہر روز یہی ہوتا ہے ادھر کتاب لے کر "لیٹو" ۔۔ ادھر نیند کی پری حاضر۔۔۔ لیٹو اس لیے کہ بچپن سے ہی لیٹ کر پڑھنے کی عادت
اور یہ ڈاکٹر رحمان کون ہیں ؟؟
۔
اتنا لمبا پروسیجر یہاں لکھوں اپیا
25 سال پہلے پڑھا ہوا اب کہاں یاد آئے گا؟
ایم میٹر کے لیے Shunt Resistance کو گیلوینو میٹر کے ساتھ Parallel میں لگا دیجیے۔۔۔ اور وولٹ میٹر کے لیے ایک Resistance گیلوینو میٹر کے ساتھ Series میں۔۔۔ البتہ حسابی کام تھوڑا مشکل ہوتا ہے بچوں کے لیے (اب تو ہمارے لیے بھی مشکل، کیوں کہ یاد نہیں )۔۔۔
جی آج اسکول سے آنے کے بعد رات کی نیند پوری کر لی ہے بچوں نے بھی اب ظاہر سی بات ہے رات بھر اچھل کود تو ہوگی ہی۔