عائشہ عزیز
لائبریرین
جی چاچو آلو ڈالے تھے ۔دونوں چیزیں امی جان نے کاٹی تھیں ۔
السلام علیکم !
کیسے ہیں سب ۔۔؟
اگر امی نہ بناتے وقت نہ بتایا ہوتا تو سزا کے طور پر سارا سالن تمہیں ہی کھانا پڑنا تھا۔
آج ناعمہ کہاں ہے؟
جی میں بھی ٹھیک ہوں ۔ پڑھائی کیسی چل رہی ہے۔وعلیکم السلام اپیا
اللہ کا شکر ہے آپ کیسی ہیں ؟
آج اس کو کیا ہوا جو ابھی سے سونے چلی گئی؟
ہی ہی ہی سوچ لیجئے آپ 5 بچوں والی ماں سے مخاطب ہیں۔و علیکم السلام عندلیب
آج تو اختتام ہفتہ شروع ہے، آج تو رات بھر ادھر ہی رہیں گی۔
جی میں بھی ٹھیک ہوں ۔ پڑھائی کیسی چل رہی ہے۔
ویسے آپ کے کونسے مضامین ہیں ۔؟ اور کیسا پریکٹیکل ؟اچھی جارہی ہے اپیا
ابھی صبح ایک لمبا سا پریکٹیکل ہے اللہ رحم کرے ۔۔
ابھی تو صرف نو بجے ہیں یہاں پر۔ خیر سو گئی ہے تو سونے دو۔
کوئی غلط فہمی وغیرہ نہیں ہوئی میرے کہنے کا مطلب بھی یہی تھا کہ جس عورت کے 5 بچے ہوں وہ کہیں سکون سے بیٹھ سکتی ہے۔یا اللہ کہیں کوئی غلط فہمی تو نہیں ہو گئی میرے پیغام سے، میرا مطلب تھا آج محفل میں زیادہ دیر تک رہیں گی ناں کہ صبح بچوں کو اسکول تو بھیجنا نہیں ہے۔
کوئی غلط فہمی وغیرہ نہیں ہوئی میرے کہنے کا مطلب بھی یہی تھا کہ جس عورت کے 5 بچے ہوں وہ کہیں سکون سے بیٹھ سکتی ہے۔
ویسے آپ کے کونسے مضامین ہیں ۔؟ اور کیسا پریکٹیکل ؟