عائشہ عزیز
لائبریرین
جنابِ من ۲۵ سال قبل تو ہمارے دانت بھی نہیں نکلے تھے ابھی تو مبلغ ۲۶ سال عمر ہے۔۔۔۔۔۔
یعنی بھیا آپ کے 25 سال کی عمر میں دانت بھی نہیں نکلے تھے ۔

عندلیب اپیا آپ ٹیچر ہیں ؟
وضاحت کا شکریہ۔ان کو ٹیچر ہی سمجھ لو کہ چھ عدد بچوں کو (پانچ اپنے اور ایک ان کی ساسو ماں کا) فُل ٹائم پڑھانا، ان کی دیکھ بھال کرنا، وغیرہ وغیرہ، یہ تو ٹیچر سے بھی بڑھ کر ہے۔
ہاں ہوسکتا ہے ۔ یہ چائے کی طلب بھی بڑی خراب عادت ہے۔