جی شمشاد بھائی، مقدس بٹیا تو واقعی آج حاضر نہیں ہوئیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 24، 2011 #405 ملائکہ نے کہا: میں آئی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھتیجی آجکل میں میں نہ کرو، بڑی عید نزدیک آ رہی ہے۔
ملائکہ نے کہا: میں آئی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھتیجی آجکل میں میں نہ کرو، بڑی عید نزدیک آ رہی ہے۔
عائشہ عزیز لائبریرین اکتوبر 24، 2011 #410 اللہ کا شکر ہے آپ کیسے ہیں بھائی لوگ؟ آج ہم بچوں نے ایک مووی دیکھی بچوں والی ۔۔۔" Chillar Party "
ملائکہ محفلین اکتوبر 24، 2011 #411 شمشاد نے کہا: بھتیجی آجکل میں میں نہ کرو، بڑی عید نزدیک آ رہی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹھیک ٹھیک ہم آئیں ہیں اور اب ہم جا بھی رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد نے کہا: بھتیجی آجکل میں میں نہ کرو، بڑی عید نزدیک آ رہی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹھیک ٹھیک ہم آئیں ہیں اور اب ہم جا بھی رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عائشہ عزیز لائبریرین اکتوبر 24، 2011 #412 شمشاد نے کہا: یہ نمائندہ اردو محفل کے ساتھ کیمرہ میں کوئی نہیں تھا کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرا تو کوئی قصور نہیں ہے ناں کیمرہ مین لوگوں سے پوچھ لیں کہاں تھے ؟
شمشاد نے کہا: یہ نمائندہ اردو محفل کے ساتھ کیمرہ میں کوئی نہیں تھا کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرا تو کوئی قصور نہیں ہے ناں کیمرہ مین لوگوں سے پوچھ لیں کہاں تھے ؟
عائشہ عزیز لائبریرین اکتوبر 24، 2011 #415 محمد امین نے کہا: اور یہ خبر "مذکر" کب سے ہوگیا/گئی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اپسس لالہ وہ غلطی سے لکھا گیا تھا ۔۔
محمد امین نے کہا: اور یہ خبر "مذکر" کب سے ہوگیا/گئی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اپسس لالہ وہ غلطی سے لکھا گیا تھا ۔۔
عائشہ عزیز لائبریرین اکتوبر 24، 2011 #419 ابن سعید نے کہا: بٹیا رانی کو کیسی لگی مووی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت مزے کی تھی لالہ ۔بھیا نے دی تھی دیکھنے کے لیے ۔۔
ابن سعید نے کہا: بٹیا رانی کو کیسی لگی مووی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت مزے کی تھی لالہ ۔بھیا نے دی تھی دیکھنے کے لیے ۔۔
ابن سعید خادم اکتوبر 24، 2011 #420 عندلیب نے کہا: بال بچے بھی ٹھیک ہیں ۔ اور آپ سنائیں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم بھی بخیر ہین اپیا رانی۔
عندلیب نے کہا: بال بچے بھی ٹھیک ہیں ۔ اور آپ سنائیں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم بھی بخیر ہین اپیا رانی۔