ابن سعید
خادم
بہت مزے کی تھی لالہ ۔بھیا نے دی تھی دیکھنے کے لیے ۔۔
آپ نے اکیلے دیکھی یا امی بھی ساتھ تھیں؟ اور آپ پوری مووی مین کتنی دفعہ (ناک پکڑ کے) مسکرائیں۔
بہت مزے کی تھی لالہ ۔بھیا نے دی تھی دیکھنے کے لیے ۔۔
آپ نے اکیلے دیکھی یا امی بھی ساتھ تھیں؟ اور آپ پوری مووی مین کتنی دفعہ (ناک پکڑ کے) مسکرائیں۔
امی جان نے تھوڑی سی دیکھی تھی بھیا ۔۔
میں اور چھوٹی دونوں سسٹرز نے دیکھی اور بہت سی باتوں پر ہنستے ہنستے برا حال ہوگیا ۔
سوچ رہی ہوں آج ضب کی بریانی بناؤں ہی ہی ہی ۔۔
سعود بھائی کو بھیجنے کا ارادہ ہے۔۔ کیا کہتے ہیں سعود بھائی ۔۔؟شکار پر کس کو بھیجا ہے؟
سوچ رہی ہوں آج ضب کی بریانی بناؤں ہی ہی ہی ۔۔
سعود بھائی کو بھیجنے کا ارادہ ہے۔۔ کیا کہتے ہیں سعود بھائی ۔۔؟
چندا ، رانی میں تو مذاق کر رہی ہوں اگر مل بھی جائے تو شائد میں کبھی نہ بناؤں ۔ضب کیا ہوتا ہے اپیا اس کا ذکر تو یہاں ہورہا ہے ناں ایک دھاگے میں ۔۔کیا یہ آپ کے ہاں بھی ملتا ہے ؟
اوہ اچھا میں سمجھی ۔۔
ویسے اپیا آپ سعود بھیا کو حکم دے دیں کیا خیال ہے ؟۔۔
لیکن بٹیا رانی، شکار کیا جائےتو شکار کو ضائع نہیں کرنا چاہئے بلکہ اس کو حلال طریقے سے استعمال کرکے اس کا حق ادا کر دینا چاہئے۔ اب اپیا اس کو پکانے سے ہی انکار کر رہی ہیں تو بھلا ہم سے شکار کرا کے کیا کریں گی؟
دیکھ لیں چاچو آپ کو کھانی پڑے گی کیونکہ میں بھی نہیں کھا رہی اور اپیا بھی نہیں ۔۔۔
اور سعود بھیا کو اپیا حکم دیں گی کھانے کا ،اس لیے وہ بھی کھائیں گے
آپ شکار کرکے لائیں ، میں بنادوں گی اگر اس کو دیکھتے ہی بے ہوش نہ ہوگئی تو ۔۔
کیا آپ کو معلوم نہین کہ عندلیب اپیا جب تک کسی کھانے کو چکھ کر یقین نہ کر لیں کہ ذائقہ بالکل درست ہے تب تک کسی کو پیش نہیں کرتیں۔ اور سعود بھیا جب تک چند نوالے اپنی بٹیا رانی کو نہ کھلا دیں وہ خود کیسے کھا سکیں گے؟
آپ کے سامنے تو اس کی بوٹیاں بنا کر خرگوش کا گوشت کہہ کر لایا جائے گا۔
نہیں ںںںںںںں
پہلے بھیا چکھیں گے اگر اچھی ہوئی تو بٹیا کو "نہیں" کھلائیں گے ۔۔بس خود ہی کھائیں گے ۔
میں نے خرگوش کا گوشت کبھی نہیں کھایا اس لیےمیں کوئی نہیں بناؤں گی ۔
نا... نا.. نا .. نا...نا (سُر میں)