عائشہ عزیز
لائبریرین
ایسا کبھی ہوا ہے کہ بھیا بغیر اپنی دلاری پری کو کھالئے خود کھا لیں؟
پر پہلے آپ چکھیں گے ناں اور تب تک ۔۔۔۔
ایسا کبھی ہوا ہے کہ بھیا بغیر اپنی دلاری پری کو کھالئے خود کھا لیں؟
پر پہلے آپ چکھیں گے ناں اور تب تک ۔۔۔۔
خرگوش کا گوشت تو بہت ہی ملائم ہوتا ہے۔ اگر زیادہ دیر تک دھوتی رہیں تو پانی ہی میں گھل جاتا ہے۔ اور آپ اکیلی کیوں بنائیں گی بھلا؟ بھیا ہوں گے ناں ساتھ میں۔
اچھا آپ ناک سے چکھ لیجئے گا۔
نہیں ۔۔۔۔۔مجھے کوئی نہیں پتااااااااااااااااا ۔۔
آپ خود ہی بنائیں میں کوئی نہیں بناؤں گی ۔
بچو آپ اس خیال میں نہ رہیں کہ بھیا کو چکمہ دے کر کچن سے بھاگ لین گی۔ کچن میں صرف بھیا کی نگاہ ہر وقت آپ پر رہے گی۔ اور اس کے باہر امی اور چھوٹی بٹیا رانی کو رشوت دے کر پہرا لگوایا جائے گا۔
کچن کا تو پھر اللہ ہی حافظ ہوگا ۔۔میں آپ کی ناک میں دم کر دوں گی ۔ہاں جی بچو۔۔۔۔۔۔۔۔
اب ضب کی بریانی تو بننے سے رہی اسی لیے لوکی گوشت بنا رہی ہوں ۔ ویسے آج عائشہ ، سعودبھیا ، اور شمشاد بھائی نے کیاکھایا؟
اب ضب کی بریانی تو بننے سے رہی اسی لیے لوکی گوشت بنا رہی ہوں ۔ ویسے آج عائشہ ، سعودبھیا ، اور شمشاد بھائی نے کیاکھایا؟
کریلے کی سبزی کیسے بناتے ہیں آپ؟ہم تو کوشش میں لگے ہیں اپیا کہ کسی طرح ہماری عائشہ بٹیا کھانے پر راضی ہو جائیں تو پھر وہی بریانی بنا لیں گے۔ ویسے ہم آج کریلے کی سبزی کے ساتھ چپاتیاں کھا کر آفس آئے ہیں۔
میں کچھ نہیں کھاؤں گی
اب میں نے آپ سے لڑائی کر لینی ہے لالہ
انڈوں کا سالن یہ کیسا ہوتا ہے ۔؟واؤؤ مزے کی ڈش ہے یہ تو ۔۔۔۔
میں نے انڈوں کے سالن کے ساتھ کھانا کھایا ہے اپیا ۔
بھیا کی ناک میں دم تو آپ تب کریں گے جب خرگوش (اصل میں ضب) کی دم صحیح سلامت ہوگی۔ اس کو تو ہم ایسے ٹکڑوں میں تقسیم کریں گے کہ آپ کو مرغ کی کلیجی کی طرح لگے گی۔
انڈوں کا سالن یہ کیسا ہوتا ہے ۔؟
کریلے کی سبزی کیسے بناتے ہیں آپ؟
ارے ارے سوئٹ سی ننھی پری۔ بھیا سے ناراض نہیں ہوتے۔ چلیں اب یہ بات نہیں کرتے۔ اور ننھی پری کے منھ کا ذائقہ بدلنے کی یہ حاضر ہے۔
ارے ارے سوئٹ سی ننھی پری۔ بھیا سے ناراض نہیں ہوتے۔ چلیں اب یہ بات نہیں کرتے۔ اور ننھی پری کے منھ کا ذائقہ بدلنے کی یہ حاضر ہے۔