کون ہے جو محفل میں آیا -56

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
انشاءاللہ آپکو بہت خوشیاں نصیب ہوں گی میری بہن۔۔ یہ سب زندگی کے ساتھ ساتھ ہے۔ غم نہ ہو تو خوشی کی اہمیت نہیں پتا چل سکتی۔۔اور ہم تو زیادہ دیر خوش رہنے سے بھی بیزار ہوجاتے ہیں :sad2:

وقت اچھا بھی آئے گا ناصر۔۔۔غم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی۔۔

اللہ آپکی زندگی اچھے وقتوں سے بھر دے۔۔۔آمین۔۔


ثم آمین۔۔۔۔ثم آمین
 
کارڈ تو محض لوگوں کو رول اسائن کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ کاغذ کے پرزوں پر رول کے نام لکھ کر بھی یہ کام لیا جا سکتا ہے۔ :)
 
ویسے آپ اس کو پڑھ کر، سمجھ کر اردو میں لکھ دیں گے اور محفل میں شائع کر دیں گے تو آپ جیسے کئی "کوڑھ مغز" احباب کا بھلا ہو جائے گا۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top