کون ہے جو محفل میں آیا -56

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
بھیا میں یہی پر ہوں
مصروف تو ہوں آج کل کیونکہ فرائیڈے کو موو ہونا ہے ہمیں فلیٹ میں
تو اس کے لیے شاپنگ کر رہی تھی
اور میرے پاس کی بورڈ والا پرابلم پھر سے آ رہا ہے
ایک کی بورڈ میں ٹائپ کر کے یہاں پیسٹ کرنا بہت مشکل لگتا ہے مجھے
 
شمشاد

کتنی خریداری کرنی ہے؟ کیا تیمور کے سارے پیسے خرچ کروا دینے ہیں؟
 
مقدس بٹیا، کی بورڈ کا مسئلہ ہے تو شاید کمپیوٹر ری اسٹارٹ کرنے سے حل ہو جائے۔ ویسے آپ کو اتنا زیادہ غائب ہونے کی اجازت ہی نہیں ہے خواہ کوئی بھی عذر کیوں نہ ہو۔ سمجھیں آپ؟ :)
 
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ناعمہ بٹیا رانی؟ :)

ہم اب کالج نکل رہے ہیں۔ کلاس روم سے آن لائیں ہوں گے ان شاء اللہ۔
 
مقدس

لائبریرین
السلام علیکم سعود بھیا
کیسے ہیں آپ

چار بار ری اسٹارٹ کر چکی ہوں
لیکن نیں ہو رہا
ابھی رین باکس تو آگیا ہے لیکن اس میں ٹائپ انگلش میں ہی ہو رہا ہے

وعلیکم السلام ناعمہ
آپ کیسی ہیں
اور کیا کر رہی ہیں
 
محمد امین

لائبریرین
السلام علیکم سب کو :)
میں پھر آ گئی ہوں :)
وعلیکم السلام۔۔۔۔۔
یوں کہو:
شکستِ ظلمتِ شب ہے قریب تر لوگو!!! تمہیں نویدِ سحر ہو میں لوٹ آیا ہوں
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ناعمہ بٹیا رانی؟ :)

ہم اب کالج نکل رہے ہیں۔ کلاس روم سے آن لائیں ہوں گے ان شاء اللہ۔
جائیے فی امان اللہ۔۔۔۔ ویسے تو اب پہنچ گئے ہونگے آپ۔۔۔

وعلیکم السلام۔۔۔۔۔۔۔۔
 
محمد امین

لائبریرین
السلام علیکم سعود بھیا
کیسے ہیں آپ

چار بار ری اسٹارٹ کر چکی ہوں
لیکن نیں ہو رہا
ابھی رین باکس تو آگیا ہے لیکن اس میں ٹائپ انگلش میں ہی ہو رہا ہے

وعلیکم السلام ناعمہ
آپ کیسی ہیں
اور کیا کر رہی ہیں

مقدس بہن کیسی ہیں آپ۔۔۔
مجھے آپ کے براوزر کا مسئلہ لگ رہا ہے۔۔۔ونڈوز اور براوزر کونسا ہے؟
الحمد للہ علیٰ کل حال
 
مقدس

لائبریرین
میں ٹھیک ٹھاک ، اللہ کا شکر ، آپ سنائیں کیسی ہیں اور کیا ہو رہا ہے؟ امی لوگ سب ٹھیک ہیں ؟

میں ٹھیک ہوں آپی
فرائیڈے کو موو ہونا ہے۔۔ اب تو کوئی بہانہ بھی نہیں مل رہا۔۔ سارے والے یوز کر لیے ہیں اب ۔۔۔

امی ٹھیک ہیں۔۔ اور کبھی خوش ہو رہی ہیں اور کبھی رونے لگتی ہیں۔۔ میرے موو ہونے کی وجہ سے۔۔ بابا ہوتے تو کتنا مزہ آتا ناں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top