مقدس
لائبریرین
مقدس بہن کیسی ہیں آپ۔۔۔
مجھے آپ کے براوزر کا مسئلہ لگ رہا ہے۔۔۔ونڈوز اور براوزر کونسا ہے؟
بھیا میں ٹھیک ہوں
آپ کیسے ہیں
انٹرنیٹ ایکسپلورر ہے یہاں آفس میں
مقدس بہن کیسی ہیں آپ۔۔۔
مجھے آپ کے براوزر کا مسئلہ لگ رہا ہے۔۔۔ونڈوز اور براوزر کونسا ہے؟
کیا شاپنگ ہو چکی اور کیا باقی ہے؟
آپ سب (اراکین محفل) اس وقت آفس میں ہوتے ہیں یا گھر میں ؟
میں ٹھیک ہوں آپی
فرائیڈے کو موو ہونا ہے۔۔ اب تو کوئی بہانہ بھی نہیں مل رہا۔۔ سارے والے یوز کر لیے ہیں اب ۔۔۔
امی ٹھیک ہیں۔۔ اور کبھی خوش ہو رہی ہیں اور کبھی رونے لگتی ہیں۔۔ میرے موو ہونے کی وجہ سے۔۔ بابا ہوتے تو کتنا مزہ آتا ناں
مقدس کیا باقاعدہ رخصتی ؟
السلام علیکم سعود بھیا
کیسے ہیں آپ
چار بار ری اسٹارٹ کر چکی ہوں
لیکن نیں ہو رہا
ابھی رین باکس تو آگیا ہے لیکن اس میں ٹائپ انگلش میں ہی ہو رہا ہے
وعلیکم السلام ناعمہ
آپ کیسی ہیں
اور کیا کر رہی ہیں
میں ٹھیک ہوں چندا
کرنا کیا ہے ابھی تو ویلی ہوں کچھ دیر میں بازار جانے کا ارادہے
السلام علیکم سب کو
میں پھر آ گئی ہوں
آپ سب (اراکین محفل) اس وقت آفس میں ہوتے ہیں یا گھر میں ؟
آپ سب (اراکین محفل) اس وقت آفس میں ہوتے ہیں یا گھر میں ؟
چھوڑیں بھیا
مجھے لگتا ہے خوشیاں میرے فیور میں نہیں ہیں۔
نکاح پر بھی کتنا فن کیا تھا ہم نے اور پھر۔۔۔۔
چھوڑیں بھیا
مجھے لگتا ہے خوشیاں میرے فیور میں نہیں ہیں۔
نکاح پر بھی کتنا فن کیا تھا ہم نے اور پھر۔۔۔۔
ہم تقریباً چھ بجے گھر آجاتے ہیں آفس سے۔۔۔۔
ہائیں آپ کا مطلب ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟آجکل "میں میں" کرنے سے پرہیز کرو۔ قربانی والی عید نزدیک آ گئی ہے۔
ہائیں آپ کا مطلب ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟