کون ہے جو محفل میں آیا -56

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام اپیا :)
میں خیریت سے ہوں ۔۔۔آج بازو میں تھوڑا درد ہورہا تھا کہ آج میرا بیگ بہت بھاری تھا ۔
آپ سنائیں کیا کر رہی ہیں ؟

بہت بھاری تھا بیگ ؟ اپنا خیال رکھا کریں ۔

میں سو رہی تھی ابو کا فون آیا تو اب خوشی سے نیند بھاگ گئی ہے امی اور ابو اسی ہفتہ واپس پہنچ رہے ہیں :)
دونوں بھابھی لوگ کوئی انڈیا کا ڈرامہ دیکھ رہی تھیں اور ایسے ڈرامے دیکھنا مجھے کسی سزا سے کم نہیں لگتا تو میں سوچا کچھ اور کیا جائے ۔
 
عائشہ عزیز

جی اپیا وہ لڑکی سے ایک ضخیم کتاب ادھار لی تھی ناں اس لیے ۔۔

واؤؤ یہ تو بہت اچھی بات ہے چلیں اب آپ کی اداسی بھی دور ہوجائے گی :)
میں یہ ڈرامے سرے سے دیکھتی ہی نہیں ہوں مجھے بھی اچھے نہیں لگتے ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کون سی کتاب تھی عائشہ ، آپ خیال رکھا کریں ۔ شوز کیسے استعمال کرتی ہیں ہیل یا فلیٹ ؟
اچھا کرتی ہیں ایسے ڈرامے نہ دیکھ کے ۔ اس کا مطلب ہماری بہت اچھی دوستی ہو سکتی ہے پھر !
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
کون سی کتاب تھی عائشہ ، آپ خیال رکھا کریں ۔ شوز کیسے استعمال کرتی ہیں ہیل یا فلیٹ ؟
اچھا کرتی ہیں ایسے ڈرامے نہ دیکھ کے ۔ اس کا مطلب ہماری بہت اچھی دوستی ہو سکتی ہے پھر !

وہ کمیونیکیشن کے موضوع پر ایک بک تھی اپیا ۔۔
اور میں تو پہلے سے آپ کو اپنی پیاری سے بہن اور دوست سمجھتی ہوں اپیا :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
جی اپیا سمجھ گئی ۔۔یہ فارسی میں ہے ناں ؟ مجھے بہت اچھی لگتی ہے یہ زبان آپ کو آتی ہے یہ تو بہت اچھی بات ہے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top